Dua for Allah's help and protection,
Dua for immediate help from Allah in
Arabic,
Islamic Whatsapp status, Islamic thought, Islamic quotes,Dua for peace of mind from Quran,
List of duas,
Dua to solve problem immediately,
Dua for overthinking
♥️♥️♥️
: میرا دل تجھ سے دعائیں کرتا
آنکھیں فریاد بن کر بہتی ہیں
تو کن کہ دے نا !
ان امیدوں پر جو صرف تجھ سے ہیں!♥️
♥️♥️♥️
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے جو چُنتا ہے وہ آپ کے لیے بہترین ہوتا ہے ، پھر چاہے وہ آپ کی خواہش کے برعکس ہی کیوں نہ ہو
اللّٰہ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔🤍💦
♥️♥️♥️
دنیا کا سب سے قیمتی قطرہ وہ آنسو ہے جو رب کے آگے بہہ کر رحمتوں کو کھینچ لائے۔ اور سب سے حقیر قطرہ وہ آنسو ہےجو دنیا کے آگے نکل کر انسان کی پوری ذات کو بے وقعت و بے مول کر دے۔
🌼💐
♥️♥️♥️
انسان کی منزل یہ حقیر دنیا نہیں ہو سکتی۔ اللّٰه نے انسان کی منزل جنت رکھی ہے۔وہ جنت جو سلامتی والی ہے۔ جہاں انسان دنیا کے مصائب وآلام سے نجات پر کر عافیت میں داخل ہو جائے گا۔ جہاں اللّٰه اور اُس کے فرشتوں کی طرف سے سلامتی کے تحفے انسان کو دیے جائیں گے۔ جہاں کی نعمتیں پائیدار اور لازوال ہوں گی۔ ذرا سوچو! کوئی واپس لوٹنے پر اتنے اچھے سے استقبال کا انتظام بھی بھلا کرتا ہے، جیسی جنت کا انتظام اللّٰه نے اپنے مومن بندوں کے لیے کر رکھا ہے۔
♥️♥️♥️
❤🩹💐 جب انسان نیکی اختیار کرتا ہے۔ تو کچھ ہی عرصہ کے بعد اگر اس پر کوئی مصیبت آ جائے تو نیکی کرنے میں اپنی رفتار سست کر دیتا ہے۔ اور یہ بھول جاتا ہے کہ اللّٰه کے ہاں اخلاص کی پہچان حالات کے بدل سے ہی تو ہوتی ہے۔ اور مخلصین کی صفت ہر طرح کے حالات میں نیکی سے چمٹے رہنا ہے۔
♥️♥️♥️
❤🩹💐 یا اللہ .. تُو جانتا ہے کہ میں تیری کائنات کا سب سے حقیر ذرہ ہوں، لیکن میری کم ظرفی کی داستانیں آسمان سے بھی بلند ہیں ۔ ۔ میری اِن بے مایہ آہوں کو یُوں بے نوا تَو نہ لوٹا ۔ میرے مولا! تیرا ہی آسرا ہے، تُو ہی اِس عیبوں سے شکستہ پُتلے کا پردہ دار ہے ۔ میری جھولی میں سو چھید ہیں، پھر بھی یہ جھولی تیرے سامنے پھیلی ہوئی ہے، اور بھلا تیرے سوا کون ہے جو اِسے بھرنے پر قادر ہو؟🍂
♥️♥️♥️
ہے۔ صبر کے بغیر انسان روحانی اور جسمانی دونوں طرح سے نارمل نہیں رہ سکتا۔ صبر انسان کے اندر وقار و وجاہت کا حسن بھرتا ہے۔ صبر انسان کو معتدل و مطمئن شخصیت کا مالک بناتا ہے۔ اور دنیا میں انسان اس
Self control
سے ہی اللّٰہ کے احکامات کی پاپندی میں جینے کے قابل بنتا ہے۔
♥️♥️♥️
انسان کا اصل زیور علم اور اس علم سے اپنے اندر پیدا کی گئی صفات ہیں۔ ایسی صفات جو رب العالمین سے محبت کا اظہار بنیں۔ اور جن سے وہ اھل جنت والوں میں شامل ہو جائے۔
💐💚
♥️♥️♥️
عزیز المکرمات کیسی ہیں آپ سب۔۔۔۔۔
جن کو ایڈیٹنگ آتی ہے وہ انباکس آئیے گا۔ 🫠
"جبیں" ٹیم میں شامل ہونے کے لیے بہترین موقع۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر کے کاموں میں وقت لگائیں اللہ پاک آپ کے وقت میں علم میں عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین!
♥️♥️♥️
دل گناہوں سے بیمار ہو جائے ، تو اسی طبیب کے پاس لے جاؤ ۔ جس کی دو انگلیوں کے درمیان یہ دل موجود ہے۔اس کے آگے اپنی آہ و زاریاں پیش کر کے التجا کرو۔ پھر یقیناً وہ مقلب القلوب تمھارے دل کو عافیت کی حالت پر پھیر دے گا۔
🌼💐
♥️♥️♥️
: انسان اپنے آپ پر خود گواہ ہے۔ اس کی تنہائیاں خود اس کے سامنے عیاں ہیں۔ پس وہ جانتا ہے کہ وہ کتنا اللّٰہ سے محبت رکھنے والا اور ڈرانے والا ہے۔
🍂🌼
♥️♥️♥️
: اچھے اخلاق واوصاف ہی انسان کے کرادر کی تعمیر کرتے ہیں۔ اور اخلاقی خرابیاں بے حیائی کے کاموں میں مشغول رہنے سے جنم لیتی ہیں۔ پس جو شخص چاہتا ہے کہ زبان اور دیگر اخلاقی برائیوں سے نجات پائے اس پر لازم ہے کہ وہ باحیا بنے۔
♥️♥️♥️
💐🌼 "ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیردیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے" 🤍
♥️♥️♥️
کچھ دن روح پہ بہت بھاری گذرتے ہیں
بے وجہ اداسی، خاموشی ،
آنسو اور جیسے تھکاوٹ سی ہو گئ ہے
لیکن یاد رکھیں❤🩹
یہ ہی وہ وقت ہے جب اللّٰہ آپکی زندگی کو ایک نیا موڑ دیتا ہے
یہ ہی مرحلہ ہے جب آپ اپنے رب کو راضی کرنے جا رہے ہیں
گھبرانا نہیں بس صبر اور توکل کا دامن پکڑے رکھیں
اللّٰہ پاک آپ کو بہت جلد مطمئن کرے گا ❤️
♥️♥️♥️
*آپ کیوں اداس ہو جاتے ہو کیا آپ کیلئے آپ کے رب کی محبت کافی نہیں___؟؟❤🩹🌿*
♥️♥️♥️
جو سکون ذکر الہی میں ہے🌸🖤
وہ سکون فلموں ڈراموں میں نہیں ۔۔۔💯
♥️♥️♥️
: *دکھی رہنا آسان ہے ... خوش رہنے کیلئے ... بہتــــــــ کچھ کرنا پڑتا ہے ........!!!*
💞 💞
♥️♥️♥️
: *مجھے ڈر ہے کہ ... زندگی اسی امید میــــں برباد نہ ہو جائے ... کہ کچھ کام ہو جائیں گے ... لیکن وہ کبھی نہ ہونے والے ہوں ........!!!*
💞 💞
♥️♥️♥️
*میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہے اس لئے نہیں کے اللہ بہتر کرے گا بلکہ اس لئے کہ اللہ سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا 🌸🤍*
♥️♥️♥️
: میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہی ہو مجھے چھوڑ کر '
___________________🖤
♥️♥️♥️
*"اللّٰه سبحان و تعالیٰ"* سے محبت کی ایک علامتــــــــ مسلسل ذکر ہے کہ ...
جسے کِسی سے محبت ہو، وہ اس کا ذکر زیادہ
کرتا ہے .....!! 🫀
─── ◈🤍||•◈ ───
♥️♥️♥️
*اے اللّٰه !*
ہمیں اس خیر سے محروم نہ رکھ جس کی امیدیں ہم نے صرف تجھ ہی سے وابستہ کی ہیں۔ 🌼
آمین یا رب العالمین🤲🏼😭
♥️♥️♥️