30+Achi batay
اچھی باتیں
Islamic quotes
Islamic thought
Welcome to our blogger page dedicated to spreading positivity, wisdom, and inspiration through a collection of "achi batay" (meaning good words) in both English and Urdu languages. Dive into a treasure trove of Islamic quotes and thoughts that offer guidance, reflection, and upliftment for your mind and soul. Explore profound insights, timeless teachings, and moral principles rooted in Islamic traditions, designed to enrich your life and strengthen your faith. Join us on a journey of spiritual growth, enlightenment, and empowerment as we share the beauty and wisdom of Islamic teachings with you.
: یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات
سب کو ہی پسند آجائے....!!
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو
کچھ خوبیاں ہوتی ہیں...!!
بس کوشش یہ کریں
اپنی زندگی کو ایسے جئیں۔۔۔۔۔
کہ آپ کے رب ڪو پسند آجائے....!! 🌹💐🌹
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اور ان پیارے ممبرز کا بھی جو خاموش زبان میں گمنامی کے رستے پر ہمارے ساتھ ہیں* 💖🫶🏻♥️🫂
اللّٰه پاک ہم سب کو خیر سے جوڑے رکھیں آمین یا ربی🤲🏻🤲🏻♥️🫂🫶🏻🌹🌹
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*✍🏻اللہ کی نعمتوں میں*
*سب سے عظیم نعمت " ھدایت کی زندگی"ہے۔۔۔۔*
*اگر تجھے وہ ذات یہ نعمت میسر کردے تو , تو سمجھ لے کہ*
*وہ تجھ سے یقیناََ محبت کرتا ہے*
*پھر تجھے چائہے کہ*
*تو اپنے رب کی حمد و ثناء بیان کرلیں۔۔۔۔۔!!!*
*الحمدللّٰہ رب العالمین*
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*امام ابن القیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں:*
کتنا بے وقوف انسان ہے جو ایک گھڑی، یا ایک دن، یا ایک مدت کی لذت اور خواہشات کی خاطر، آخرت کی ہمیشہ کی زندگی کا سودا کر دیتا ہے
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: امام شافعی رحمہ اللہ کے بہترین کلام میں سے ہے کہ جب لوگ تمہیں تکلیف کے وقت تنہا چھوڑ جائیں پس جان لو کہ بے شک اللہ سبحانہ وتعالٰی چاہتا ہے کہ وہی تیرے معاملے کا ولی و کارساز ہو۔
اور کافی ہے اللہ کارساز! 🍀
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: *اپنی نمازوں کو بہتر اور خوبصورت بنائیں🎊*
کیونکہ امتحان تو سب طلباء دیتے ہیں اور لکھتے بھی سب ہیں۔ لیکن ان کو نمبر اس کے ہی ملیں گے جو صیح لکھا ہو گا۔ویسے ہی نماز تو سب ادا کرتے ہیں لیکن نیکیاں انکو زیادہ ملیں گی جو سب سے صیح ادا کرے گا❤🩹۔اور ہو سکتا ہے امتحان کی طرح ہم میں سے کچھ اپنی نمازوں میں fail ہو رہےہوں۔۔۔۔۔💔
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: اگریہ زندگی ضائع ہوگئی
تو اس دنیا میں آنے کا
دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا.
اسلئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی
بس ایک قدم اٹھائیں
باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے....🥹
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: *دنیا بھر کے مردوں کی اگر بیناٸی بھی چلی جاۓ،تب بھی پردہ فرض رہے گا۔کیونکہ میرے رب کا حکم بدلا نہیں کرتا۔*
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: اسلام کی شہزادیاں اتنی معمولی نہیں کہ اس پر ہر کسی کی نگاہ اٹھ جاۓ اسلام کی شہزادیاں تو اپنے ساتھ اللہ کی آیات تھام کے چلتی ہیں پھر یہ معمولی کیونکر ہوئی یہ تو انمول ہیں
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اپنے دلوں کو شیطان کے secret hint سے بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے،
Adopt the legacy of Rasool Allah (SAW)
اپنے دل کو، اپنے دل کے راستوں کو، اللّٰه کی محبتوں سے بھر لیں۔
جس انسان کے دل میں اللّٰه کی محبت ہوتی ہے وہ ہر انسان کا اکرام کرتا ہے۔
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: مومن جب اُداس ہوتے ہیں ،
وہ کبھی دکھی status ,poetry,song نہیں لگاتے ,,, لوگوں کے سامنے نہیں روتے ،اُن کو دُکھ نہیں سناتے وہ ایسے status سے لوگوں کو گمراہ نہیں کرتے ، نہ خود کو ایسی چیزوں سے تسلی دیتے ، وه جب اُداس ہوتے ہیں تو پتا ہے کیا کرتے ہیں ،
نماز صبر سے مدد حاصل کرتے ہیں ... وہ سجدوں میں روتے ہیں ، ہر دکھ اللّٰہ کو سناتے ہیں ... قرآن مجید سے اللّٰہ ان کی مدد فرماتا ہے ، مومن اللّٰہ کی طرف رجوع کرتے ہیں ، اسی طرح ان کو راحت ملتی ہے...❤🩹🌿
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: گناہ اور انسان کے درمیان حیا رکاوٹ بنتی ہے۔ جس نے حیا کے وصف کو پا لیا، تقوی اس کے دل میں داخل ہو جاتا ہے۔ یوں پھر وہ شخص وہاں ہر گز نہیں پایا جاتا جہاں اس کے رب نے اُسے روکا ہو۔ کیونکہ حیا کا سب سے اونچا درجہ اپنے رب سے حیا کرتے ہوئے گناہ سے بچ جانا ہے۔
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: جیسے ہی کسی معاملے پر دل بوجھل ہو، منکسر قلب ہوں، اور آنکھ کا دریا چڑھا ہو، تو اللہ کے سامنے جھکنے میں دیر نہ کریں۔ کیونکہ یہ دل دوبارہ سخت ہونے میں دیر نہیں لگاتا۔🖇️
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
"عورت کیلئے ضروری ہے ۔
کہ گُناہ کرنے سے پہلے ۔ وہ اپنے آپ پہ تَرس ضرور کھائے، کیونکہ گُناہ کرنے والی عورت کو، توبہ کے بعد صرف ﷲ معاف کرتا ہے، یہ معاشرہ نہیں کرتا۔۔!"🖤
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: ۔🤲 نامحرم کو چھونا سخت حرام ھے سارے کزنز نامحرم ھیں عید پر یا اس کے علاوہ بھی ھرگز کس نامحرم سےہاتھ نہ ملاٸیں۔نامحرم کے مسئلے کو سمجیں۔ اللہ پاک بچنےکی توفيق دے امین♥️♥️
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: کچھ چیزیں اپنی 'حیا' کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں, خاص ہوتی ہیں,قیمتی ہو تی ہیں اور نایاب ہوتی ہیں!!!!!!
جیسے:
جنت میں چھپی حوروں کی حیا....
بند سیپ میں چھپے موتی کی حیا ...
گہرے پانی میں چھپےگوہر کی حیا....
کوئلےکی کان میں چھپے ہیرے کی حیا...
آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا....
پردے میں لپٹی لڑکی کی حیا .....
Islamic quotes |
🍃🍃🍃🍃..
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تو یہ مجھے اِس بات سے زیادہ پسند ہے، کہ مجھے آزمایا جائے، اور میں صبر کروں!"
امام مطرف بن عبدالله رحمه الله
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
من كان للّٰه كان اللّٰه له
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ اللّٰــــہ ﮐﻮ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ اللّٰــــہ اﺳﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ اللّٰــــہ ﺟﺴﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔۔
دُنیا کی آسائشوں، مصیبتوں سے پھر اس دل میں اپنی محبت بَھر دیتا ہے....!
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: اگر انسان دنیا کے حصول میں خود کو خرچ کر دیے تو وہ ضائع ہے۔ انسان کی ذات beneficial تب بنتی ہے۔ جب وہ خود کو اللّٰه کی رضا پانے میں خرچ کرتا ہے۔
🌼💐
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹:
*میــــــــں اکثر سوچتی ہوں کہ ہم لوگـــــــــ اپنے اندر اتنے زیادہ چہرے کہاں چھپا رکھتے ہیــــــــں ... کیونکہ ہم ہر کسی کے ساتھ الگ الگ چہرے سے ملتے ہیـــــــــں ... ہمارا برتاؤ ہر کسی کے ساتھ ان کی دنیاوی حیثیت یعنی رنگ ... نسل ... طاقتــــــــ ... رتبہ ... دولت ... اور شہرت ... دیکھ کر ہوتا ہے ... ہم یا تو بہتـــــــــ بڑے منافق ہیــــــــں ... یا بہتـــــــــ بڑے اِبنُ الوقتـــــــــ ایکٹر ہیــــــــں ........!!!*
تو پھر سوچتے ہیں کہ اللّٰه کو کیا منہ دکھائیں گے* ؟؟؟؟؟
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: شیطان انسان کو اپنی آواز اور اکساہٹ سے بہکا لینا چاہتا ہے۔ لیکن مومنین شیطان کی اکساہٹوں میں نہیں آتے۔ کیونکہ وہ اللّٰه سبحان وتعالی کی پناہ کو اپنے اوپر اوڑھتے ہیں۔ اور شیطان کی بجائے اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں ۔
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹:
جب حجاب کی آیتیں نازل ھوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا۔ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ھمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں✨
مانے گا بلکہ انہوں نے کہا :
*سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا اٰمَنَّا وَصَدَّقْنَا*
اے اللّٰہ !! ہم نے سن لیا اور مان لیا ھم ایمان لے آئے اور ھم نے تصدیق کر دی۔۔۔🩶🪐
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
پروردگار کی نعمتوں میں سے ایک نعمت بہتر کا ماحول کا ملنا بھی یے جو ایک اچھے انسان کی پرورش کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
پروردگار ہم سب کو ایسے ماحول کے لائق بنائے اور ہمیں اس میں اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
Islamic quotes |
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🤍💫