50+Deep Urdu poetry
Explore the profound world of Urdu poetry on our page "50+ Deep Urdu Poetry and Heart-touching Verses." Immerse yourself in a collection of soul-stirring verses that resonate with emotions and touch the depths of the heart. Discover the beauty and depth of the Urdu language through this curated selection of poetic expressions.
میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ ____🔥
میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے 💔 🙂🕊️
🔥🔥🔥🔥🔥
: *میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے*
*بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے مسکراتے رہنا*
🔥🔥🔥🔥🔥
: *_🥺ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر_* 💔
*_💔بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں_*
🔥🔥🔥🔥🔥
: *اب نہیں رکھتے ہم کسی سے بھی شوق محبت* 🖤✨
*بے درد سے لوگ ہیں جانے کب دل توڑ دیں*
🔥🔥🔥🔥🔥
🌈🖤 *ہم سے وابستہ لوگوں کو لوگ ہم سے چھین لیتے ہیں اور پھر وہ بدل جاتے ہے ۔*👀🖇️🥲
🔥🔥🔥🔥🔥
: زیادہ اچھا ہونا بھی گناہ ہی ہوتا ہے_
پتا ہی نہیں چلتا..._
لوگ قدر کر رہے ہیں یا استعمال_
۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💯🥀❤
🔥🔥🔥🔥🔥
: *کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا*❣
*مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے*
💔🙏💯
🔥🔥🔥🔥🔥
: *تم میری وہ خواہش ہو, جس پر میں اپنی تمام خواہشات قربان کر سکتا ہوں*
🔥🔥🔥🔥🔥
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا___
یہ بھی ہو سکتا پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو____
🥺🖤😔
🔥🔥🔥🔥🔥
تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر💔
اب ہم جب بھی آینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں
🥀💔💯
🔥🔥🔥🔥🔥
: رشتوں میں اداكاریاں اور دل میں منافقت
ناجانے لوگ خدا کو کیسے ںاراض رکھ لیتے ہیں
🔥🔥🔥🔥🔥
: دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
🔥🔥🔥🔥🔥
ادب کیجئے ہماری ہنسی کا
آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتے ہیں
🔥🔥🔥🔥🔥
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل تڑپنے پر
بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🔥🥀
🔥🔥🔥🔥🔥
سنا ہے آج اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے😢
بچوں کو سکھا رہی تھی محبت ایسے لکھتے ہیں😞💔
*__* 🥺♥️🖤
🔥🔥🔥🔥🔥
جون پڑھتے ہو.... 🔥
نصرت سنتے ہو.... 🍂
''لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ہے''....💔
🔥🔥🔥🔥🔥
مکافاتِ عمل ہے ذرا انتظار کر
نکلے گا سانپ تیری بھی آستین سے🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
: دیکھ لیں سوچ لیں
سیاہ بخت ہوں اُکتا جائیں گے آپ .!!!
🔥🔥🔥🔥🔥
: پیغا مِ شو ق کو اتنا طو یل نہ کرنا قا صد🖤
بس اتنا کہنا کہ آ نکھیں تر س گئی ہیں۔❤️🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
: ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا💔
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا🖤
🔥🔥🔥🔥🔥
: محسن یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر♥️
میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا🕯️
یہ سال بھی اُداس رہا رُوٹھ کر گیا❤️🔥
تجھ سے ملے بغیر دسمبر گذر گیا
🔥🔥🔥🔥🔥
آپ جس کو یاد کرکے رو رہے ہوتے ہو،
وہ کسی اور کو خوش کرنے میں مصروف ہوتا ہے💔🙂
🔥🔥🔥🔥🔥
*میرے چھوڑنے کی دیر تھی 💔💦🤕*
*وہ مر گیا کسی اور پر----#✨*
🔥🔥🔥🔥🔥
: انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے😏🌚
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارہ نہیں🫠🥀
🔥🔥🔥🔥🔥
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی 🙂
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں🥀💔😖💔
🔥🔥🔥🔥🔥
: میرا نام سب سے پہلے لکھا تھا
اس نے لکھی تھی چند بیکار چیزیں
🔥🔥🔥🔥🔥
: اپنوں کی چاہتوں نے دیئے اس قدر فریب!!
ہم لپٹ لپٹ کر روئے ہر اجنبی کے ساتھ 😑🤕😖
🔥🔥🔥🔥🔥
: تمہاری روتی ہوئی آنکھوں نے جو دعائیں مانگی ہیں ❣️✨
صبر رکھو اللّٰہ نے وہ سب سنی ہیں 💯🍂✨
🔥🔥🔥🔥🔥
: *وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا*
*اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا درد سمجھتے ہو 💔🥺*
🔥🔥🔥🔥🔥
: اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم 🤦🏻♂️🌝🌧️
ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا 🤣😂💯
🔥🔥🔥🔥🔥
: سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی 🙂🍂💯
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا 🤕😞🙁
🔥🔥🔥🔥🔥
: جس انسان کے ساتھ آپکو سکون ملے
اسکا آپکے ساتھ وقت بہت تھوڑا ہوتا ہے 🍂✨💯
🔥🔥🔥🔥🔥
: اگر آپ کے سکون کا تعلق کسی انسان سے وابسطہ ہو تو یقین جانیں آپ پھر کبھی بھی سکون میں نہیں رہتے🍁✨💯
🔥🔥🔥🔥🔥
مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں......!!!
اُنہیں یہ ناز ، کہ تصویر تو ہماری ہے...!!!
🔥🔥🔥🔥🔥
: محبت کرتے ہو تو ادب و وفا بھی سیکھ لو 🙂
فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے 🖤
🔥🔥🔥🔥🔥
: *فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت,,!!!
*پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے🙏💔
🔥🔥🔥🔥🔥
*"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔*
*" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'
🔥🔥🔥🔥🔥
: وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
🔥🔥🔥🔥🔥
: بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے...💔
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے...💔
🔥🔥🔥🔥🔥
: پھر اک روز میں نے مکمل اُسے چھوڑ دیا...😖
وہ جو چھوڑ جاتا تھا روز تھوڑا تھوڑا...💔😔
🔥🔥🔥🔥🔥
: ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے😢💔🕊️
اور میں سمجھتا رہا۔!!😌
لوگ پسند کرتے ہیں مجھے___🖤👀
"☹️🥀💔🥹°°
🔥🔥🔥🔥🔥
وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکرتے دیکھے
تمُ نے دیکھا ہے نکلتا ہوا سورج لوگو
تم نے کچھ خواب سہانے نہیں مرتے دیکھے
🔥🔥🔥🔥🔥
حیران ہاں تیرے چھوڑن تو 🤕
کوئی انج وی چھوڑ کے ٹردا اے 💯
✍🏻🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
*"تمہارے سوا نہیں ہے کوئی دوسرا"*🥺💔🥀
*ہائے!!!*🥺💔🥀
*ہمیں یہ بھی کہا گیا تھا*🥺🥀💔
🤐🔥💔
🔥🔥🔥🔥🔥
مجھے بتاوں کہاں سے ملتا ھے ۔۔؟
پتھر کا دل میں نے بھی خریدنا ہے ۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥
کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
🔥🔥🔥🔥🔥
سارے درد مجھے سونپ دیئے۔۔۔
کیا اتنا اعتبا ر تھا مجھ پر۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥
میں نے اعتراف محبت کے بعد۔۔
محبتوں کو بھیک مانگتے دیکھا ہے ۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥
اتنا شدید رہا تیرا انتظار مجھے
وقت بھی منتیں کرتا رہا کہ گزار مجھے💔 ۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥
کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
Other Posts
(1)Best Romantic Poetry _Love Poetry in Urdu
https://www.qasiwritesaddiction.online/2024/02/best-romantic-poetry-love-poetry-in-urdu.html
(2)+Deep Urdu Sharyeri/30poetry in Urd
https://www.qasiwritesaddiction.online/2024/02/30deep-urdu-sharyeripoetry-in-urdu.html