Best Romantic Poetry
_Love Poetry in Urdu
Best Romantic Poetry | Love Poetry in Urdu, 2 Line Shayari, Romantic Poetry The essence of love through the mesmerizing world of Urdu poetry. Dive into a collection of the finest romantic verses, expressing the depth of emotions.
وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں مرید جس کی
💔💔💔💔
تیری کلائی جو پکڑوں تو شور مچاتی ہیں
یہ چھوڑیاں آخر تیری لگتی کیا ہیں؟
💔💔💔💔
نزاکتوں کا دیوانا ہوں میں ✨
میں عشق جیسی حماقتیں نہیں کرتا 🔥🖤
💔💔💔💔
*تجھ کو خوابوں میں دیکھنے والے*
*کتنی مشکل سے جاگتے ہوں گے!*🙂❤️
💔💔💔💔
فضا بہتر بنانا چاہتی ہے
کلی اب مسکرانا چاہتی ہے
کھلا رہتا ہے دروازہ بھی لیکن
ہوا کھڑکی سے آنا چاہتی ہے
عجب دیمک ہے مٹی میں یہاں کی
نئے پودوں. کو کھانا چاہتی ہے
ملا کرتے تھے جس پر دو پرندے
وہ شاخ اب سوکھ جانا چاہتی ہے
💔💔💔💔
تجھے ہی تو میسر تھے ہم 🙂🖤
جاناں ❤️
ورنہ زمانہ تھا طلبگار ہمارا ❤️🔥
💔💔💔💔
: تیرا وجود مُعتبر ہے زندگی میں ہماری
تیرے سوا نہیں آتا کسی پہ پیار ہمیں❤️
💔💔💔💔
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
💔💔💔💔
: ساری دنیا کو دور رہنے دو💕
تم مرے آس پاس.❤
ہو جاؤ. ❤
وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتا ھے...💯
تم وہی ایک 'خاص'❤
ہو جاؤ...💕🥀
💔💔💔💔
*_مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ_*
*_لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
💔💔💔💔
: ,,,کبھی سینــے_______ســے لگــا کــر ســن وہ دھڑکــــــن___🌹💙
جــو ھــر پــل_______تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں___🌹💙.
💔💔💔💔
محبوب جیسا بھی ہو پیارا لگتا ہے ♥️
💔💔💔💔
: [ آپ محبت تو کیجیئے مُجھ سے... 👑
دِل لگانے میں بے مثال ہوں میں.♥️ 🥀
💔💔💔💔
میری شاعری کا مقصد صرف تم هو ..💕💖
ورنہ واہ واہ تو لوگ میری آنکھوں پر بھی کرتے ھیں 🙈😌........ جتنــا اے🖤🔥💯💥
💔💔💔💔
(تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥️❗
"