Best Sad Shayari
2 line sad poetry in Urdu
Title: Best Sad Shayari: Heartfelt Urdu Poetry and Quotes
The depths of human emotions with our collection of the finest Sad Shayari and 2-line poetry in Urdu. Delve into the intricacies of life through heartbroken verses, poignant quotes, and soul-stirring expressions. Experience the raw beauty of Urdu text as it weaves tales of heartache, longing, and introspection. Let our selection of sad poetry resonate with your soul, touching the depths of your being with every word.
: نیا نیا ہی تو بچھڑا ہے سو ہے سر پہ سوار--!!!
کبھی تو بھول ہی جاؤں گا حادثہ کر کے---!!!
🔥🔥🔥🔥
بہتر ہوں میں یہ کہنا تو رسماََ جواب ہے!!
سچ یہ ہے تیرے بعد طبیعت خراب ہے!!
🔥🔥🔥🔥
بچھڑا ہے جب سے سو نہیں پایا میں ایک شب
آنکھوں میں میری یار فقط تیرا خواب ہے
🔥🔥🔥🔥
رہتا تھا پہلے پہل جو محبت میں مبتلا!!
کاتب نے چھوڑدی کہ محبت عذاب ہے 💔
🔥🔥🔥🔥
: ہمیشہ کے لیئے بچھڑا ہے کوئی
جدائی گونجتی ہے جسم و جاں میں
🔥🔥🔥🔥
: وہ جب تک ساتھ تھا تو زندگی تھی
وہ بچھڑا ہے تو پاگل کر گیا ہے.❤️😢😢😢
🔥🔥🔥🔥
دُکھ تو یہ ہے کہ وہ بچھڑتے وقت
مجھ پہ احسان کر کے بچھڑا ہے
🔥🔥🔥🔥
وہ جو بچھڑا ہے تو سُکھ چین بھی رُوٹھا مجھ سے
کاش اک شخص کو اتنا بھی نہ چاہا ہوتا
🔥🔥🔥🔥
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
🔥🔥🔥🔥
: ایسا بچھڑا ہے ملاقات کا کہہ کر وہ شخص
کہ دن راتوں میں اور رات یادوں میں گزر جاتی ہے
🔥🔥🔥🔥
تیرے اندازِ جدائی میں__ بڑا سلیقہ ہے.
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو..
🔥🔥🔥🔥
: آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا ہے کہ پھر
اس سے ملنے کو کبھی دل نہیں مانا اپنا 💔🥺
🔥🔥🔥🔥
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غورکرنے پہ بھی یاد نہیں آتی .......
🔥🔥🔥🔥
*صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے*
*تمہارے سامنے ہے مثال میری* 🙂💔
🔥🔥🔥🔥
: میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں 🥀
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا♥️🌹
🔥🔥🔥🔥
: ہر کوئی پھنسا ہوا ہے وقت کی زنجیروں میں
ہر کوئی ہنستا ہے فقط تصویروں میں۔۔۔🥀🔥❤️
🔥🔥🔥🔥
: آج چپ ہیں وہ بولتی آنکھیں
بات کوئی تو دل پہ لگی ھوگی🖤
🔥🔥🔥🔥
*" کِسی سے مِل نہ سکو تو خُدا کا شُکر کرو ،*
*کِسی سے مِل کر بِچھڑنا بڑی اذیت ہے! ۔ " 💔🙂*
🔥🔥🔥🔥
: مقام نقطہ بدل گیا🍂🍁
نکھر رہا تھا بکھر گیا🍂🍁
🔥🔥🔥🔥
: وفادار مرد جب محبت کرتا ہے
تب وہ حاصل بھی کر لیتا ہے 🌸♥️🌍🔗🙂
🔥🔥🔥🔥:
تیری کلائی جو پکڑوں تو شور مچاتی ہیں
یہ چھوڑیاں آخر تیری لگتی کیا ہیں؟
🔥🔥🔥🔥
میرے دل میں آپ کا نام لکھا ہے
کوئی ریت پر لکھی بات نہیں
قدرت تو مٹا سکتی ہے
لیکن کسی انسان کے بس کی بات نہیں
🔥🔥🔥🔥
وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں مرید جس کی
🔥🔥🔥🔥
: خود ہی کرتے ہیں دل سے اترنے والے کام
♥️🍁✨پھر کہتے ہیں۔ بھر گیا نہ دل ہم سے
🔥🔥🔥🔥
دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں
، میری ماں، اس کا سایہ اور
آئینے میں اس کا عکس...
🔥🔥🔥🔥
*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ___*"😢
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'*'💔🖇️
🔥🔥🔥🔥
: حسرتیں روگ بن گئیں مرشد!!!
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں اب.....🥹🖤
🔥🔥🔥🔥
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ...!
مجھے میری آنکھوں پر بھروسہ ہے
🔥🔥🔥🔥
*ہم بنے تھے تباہ ہونے کو* 🤕
*تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا* 🤝
🔥🔥🔥🔥:
ہم لوگ تو پہلے ہی بہت ٹوٹے ہوئے ہیں
برتے نا بہت سخت رویہ اُسے کہنا..🔥
🔥🔥🔥🔥
: کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا ,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا ,,, 💔💯
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے ,,, 💔😢
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا💔 !!!....🖇️😢
🔥🔥🔥🔥
*بات بات پہ فریب دیتا ہے*
*خیر چھوڑو۔۔ محبوب ہے۔۔!!* *اُسے زیب دیتا ہے*
🔥🔥🔥🔥
*"• استعمـــال کـرلیتــے ہیــں لــوگ !! -"*
*"- زیــادہ اچھــا ہــونا بھــی اچھــا نہیـــں ہــوتا 🙂💔*
🔥🔥🔥🔥
میں ہمیشہ خوش رہتا تھا لیکن
اس شخص کے بدلنے کے بعد
ہماری ساری ایسی ہی نکل گئی 💔🙂
🔥🔥🔥🔥
کبھی فرصت میں بیٹھ کے سوچیں گے
زندگی کہاں سے خراب ہوئی ہم سے__!!😓🥀😢
🔥🔥🔥🔥
: کل #سجن دی طرفوں خط آیا
اساں خط دے بدلے خط لکهیا
اونہاں لال سیاہی نال خط لکهیا
اساں کڈ کے جگر دی #رت لکهیا
اساں شان مطابق کاغذ تے
ہر لفظ بڑا خوشخط لکهیا
متاں سجن ناراض نہ ہو جاوے
اساں لفظ #وفا وت وت لکهیا🌹
🔥🔥🔥🔥
کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔🥺🖤🥀
🔥🔥🔥🔥
Other Posts
(1)Best Romantic Poetry _Love Poetry in Urdu
https://www.qasiwritesaddiction.online/2024/02/best-romantic-poetry-love-poetry-in-urdu.html
(2)+Deep Urdu Sharyeri/30poetry in Urd
https://www.qasiwritesaddiction.online/2024/02/30deep-urdu-sharyeripoetry-in-urdu.html