اسلامی اقوال زریں


اسلامی اقوال زریں


اقوال زریں چند سنہری الفاظ جس سے آپ کی زندگی بدل سکتی ہے

Golden words in urdu

 ♥️♥️♥️

: ✰.....دنیــــــــــــــــــــــــا کی ہر چیز سے فـــــــــــائدہ اٹھــــــائیں

✰.....پر *کبھی* کــــــــــــــــــــــسی کی مجبوری کا فائدہ نہ *اٹھــــــــــــــــــــــــائیں* 🙏🏻💧

اسلامی اقوال زریں, Anmol moti in Urdu, Achi baatein, Islamic Whatsapp status


 ♥️♥️♥️


_حالات کوئی بھی ہو۔

”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"😊

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ❤️

اسلامی اقوال زریں, Anmol moti in Urdu, Achi baatein, Islamic Whatsapp status


 ♥️♥️♥️

: اگر‏ یہ زندگی ضائع ہوگئی تو اس دنیا میں آنے کا

دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا💔🥺.

اس لئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف

ابھی بھی دیر نہیں ہوئی

بس ایک قدم اٹھائیں💫

باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے....😌


*ان شاءاللہ*♥️✨🤍

اسلامی اقوال زریں, Anmol moti in Urdu, Achi baatein, Islamic Whatsapp status


 ♥️♥️♥️

 سب سے بڑی نیکی صبر ہے۔ اور صبر کے ذریعے ہی تمام نیکیوں کی توفیق مل پاتی ہے۔ کیونکہ صبر ہر آسانی کو انسان پہ کھول دیتا ہے۔  

اسلامی اقوال زریں, Anmol moti in Urdu, Achi baatein, Islamic Whatsapp status


 ♥️♥️♥️

انسان کے پاس اپنے مسائل سے نمٹنے کا اس سے بہتریں حل کوئی نہیں کہ وہ انہیں اللّٰه کے سپرد کرے ، پھر  بہترین انجام کی امید رکھے۔ اور دعاؤں کی قبولیت  تک صبر سے انتظار کرے۔

اسلامی اقوال زریں, Anmol moti in Urdu, Achi baatein, Islamic Whatsapp status


 ♥️♥️♥️

♥️ آدم علیہ السلام سے خطا ہوئی تھی انہوں نے surrender کر دیا تھا۔ اللّٰہ نے توبہ قبول کی اور دی گئی فضیلت کو قائم رکھا ۔جبکہ شیطان نے خطا کی اور اکڑ گیا۔ نہ توبہ کی اور نہ ہی نادم ہوا ۔ اللّٰہ نے اس کا اچھا مقام ہمیشہ کی  ذلت و پستی میں بدل دیا۔ بس سمجھ لو! رب کے آگے surrender کر دینا ہماری نعمتوں کو زوال سے بچاتا ہے۔ جبکہ تکبر اور نخوت برقرار رکھنا نعمتوں سے محروم کر دیتا ہے۔ 

اسلامی اقوال زریں, Anmol moti in Urdu, Achi baatein, Islamic Whatsapp status


 ♥️♥️♥️

: شب کا جتنا حسن ہے وہ مہتاب سے ہے۔ انسان کی نگاہ شب کے گھپ اندھیرے میں فضا کو چیرتی ہوئی جب آسمان تک جاتی ہے۔ تو سفید روشنی میں گوندھا یہ چاند اِسے توحید الٰہی کا احساس دیتا ہے۔ یہ جو مناظرِ دنیا میں اللّٰه کے واحد ہونے کو محسوس کر لیتا ہے۔ اس کے دل میں محبت الٰہی اور انتہائی عاجزی کی کونپلیں پھوٹ پڑتی ہیں۔

 ♥️♥️♥️

: گھر صالحیت سے آباد و خوشحال ہوتے ہیں۔ رشتوں میں مضبوطی ایمان سے آتی ہے۔ اور محبت کی تکمیل اخلاق سے ہوتی ہے۔ پس جب تم صالح ساتھی کو پا لو تو دنیا میں کچھ اور کبھی تلاش نہ کرنا۔


 ♥️♥️♥️

: گناہ اور انسان کے درمیان حیا رکاوٹ بنتی ہے۔ جس نے حیا کے وصف کو پا لیا، تقوی اس کے دل میں داخل ہو جاتا  ہے۔ یوں پھر وہ شخص وہاں ہر گز نہیں پایا جاتا جہاں اس کے رب نے اُسے روکا ہو۔ کیونکہ حیا کا سب سے اونچا درجہ اپنے رب سے حیا کرتے ہوئے گناہ سے بچ جانا ہے۔


 ♥️♥️♥️

💐: تعجب ہے انسان پر کہ وہ جانتا ہے دنیا کا سفر قلیل اور آخرت کا سفر دوام پر مبنی ہے۔ باوجود اس کے وہ دنیا میں settle  ہونے کے لیے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔ اور آخرت کی settlement  کو خالی امیدوں پر چھوڑ دیتا ہے۔ زندگی بھر خوبصورت گھر بنانے میں لگا دیتا ہے۔ اور سمجھتا ہے قبر کی خوبصورتی بس بنا محنت کے ہی مل جائے گی۔ شیطان نے کس قدر انسان کو دھوکے میں ڈال دیا کہ وہ جھوٹی امیدوں کو اپنی منزل بنا بیٹھتا ہے۔ ذرا اخروی زندگی کو دنیاوی زندگی پر قیاس تو کرو۔ کہ  مچھر کے پر سے کم حثیت والی اس زندگی میں بغیر محنت کے کچھ نہیں ملتا ۔ تو پھر ہمیشہ کی آرام گاہیں بن محنت کے سکون دہ کیسے بن سکتی ہیں۔ ؟


 ♥️♥️♥️

: لَّهُمْ فِيْهَا مَا يَشَاءُوْنَ خَالِدِيْنَ

(الفرقان:16)

ان کے لیے اس میں جو چاہیں گے ہوگا، 


زندگی رب چاہی گزارو تو جنت میں من چاہا ملے گا۔ دنیا میں انسان اپنی مرضی کی زندگی پانے کے لیے دوڑتا ہے۔ آخر کار ناکام ہو کر مر جاتا ہے۔ حالانکہ وہ جانتا بھی ہے دنیا میں رب کے حکموں کے مطابق ہی جینا پڑے گا ۔ یہاں متقی اور غیر متقی کسی کو اختیار نہیں کہ وہ مرضی کا جیون پائے۔ یہ اختیار صرف اہل جنت کو دیا جائے گا۔ اور اس اختیار کے لیے آج خود کو بے اختیار مان کر رب کی تحویل میں دینا ہو گا۔

💐🌼💙


 ♥️♥️♥️

 ہم دنیا میں  اپنے فرقے کو defende کرنے نہیں آئے ۔

ہم یہاں دین اور حق کو defend  کرنے اور اس پر عمل کرنے آئے ہیں۔ 🌼


 ♥️♥️♥️

 جس انسان کو اپنے فرقے سے محبت ہے۔ اسے دین سے محبت نہیں ہے پھر!

آپ جس بھی فرقے سے ہیں آپ کی محبت قرآن و سنت ہی ہونی چاہیے ۔

قرآن و سنت کے وہ دلائل مانیں جو واضح اور شفاف ہوں۔ نا کہ من گھڑت دلائل کو حقیقی دین مان لیں۔


 ♥️♥️♥️

: بدعتیں آپ کو کبھی حق نہیں دکھا سکتیں ۔

اندھا دھند تقلید آپ کو کبھی حق کی شمعیں نہیں پکڑا سکتیں۔


 ♥️♥️♥️

: اللّٰہ کے احکامات سب کے لیے آسانی والے ہیں۔ کیونکہ اللّٰه انسان کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا اور بدعات بوجھ ہوتی ہیں۔

یہ بوجھ اتنا سنگین ہوتا ہے کہ جہنم کے گھڑے میں گرا دیتا ہے۔


 ♥️♥️♥️

: اختلافات رکھیں! 

مگر  اس اختلاف پر ڈھیٹ نہ بنیں 

یہ ڈھیٹ ہونا ہی فرقہ پرستی کی جڑ ہے۔!


 ♥️♥️♥️

 رہی بدعت کی بات !

تو یاد رکھیے گا بدعت ہمیشہ تنگی اور مشکل پر مبنی ہوتی ہے۔ اس میں تکلف ہوتا ہے۔ اور جو حقیقی دین ہے وہ آسانی پر مبنی ہے۔ 

آپ دیکھ سکتیں ہیں معاشرے میں پھیلی بدعات کو جب لوگوں نے اپنانا شروع کیا تو مشکل میں پڑ گئے ۔ چاہے وہ مشکل جسمانی ہے ، مالی ہے یا پھر کسی اور قسم کی!


 ♥️♥️♥️

: اپنے اندر اتنی جرآت پیدا کریں کہ آپ حق کو تلاش کریں۔ اس پر عمل کر سکیں اور اسے بغیر خوف و خطر کے آگے پہنچائیں۔


 ♥️♥️♥️

: حق کی پہچان کے لیے ہمارے پاس 

و( پرائمری)محرک قرآن و سنت اور اندرونی ( سیکنڈری)محرک عقل ہے۔ ان دونوں محرکات کے ذریعے ہی انسان حق کو پہچانتا ہے۔ گو کہ عقل حرف آخر نہیں، کچھ چیزیں عقل سے بالاتر بھی ہوتی ہیں۔ لیکن حق ہوتی ہیں، اس لیے عقل کبھی حق کی خلاف ورزی نہیں کرتی۔ عقل قرآن و سنت کے تابع رہے تو انسان کو حق واضح دکھتا ہے۔ یہ الگ بات ہے انسان تکبر و حسد کی وجہ سے انکاری بن جاتا ہے ۔


 ♥️♥️♥️

 جب حق مل جائے تو جہاں کہیں بھی ہیں اسے قبول کر لیں ۔ چاہے کس بھی فرقے میں خود کو رکھنے والے ہیں۔ 

اختلاف تو صحابہ میں بھی ہوتا تھا لیکن ان میں ڈھٹائی نہیں تھی۔ ان کے اختلاف کی بنیاد کسی مسئلے میں قرآن و سنت ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ان کا اختلاف کبھی تضاد پر مبنی نہیں تھا ۔ جیسے ہمارے ہاں ہے۔ اور انہیں جب کسی اور صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یا خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سے حق پتہ چلتا تھا اپنے موقف کو چھوڑ کر فوری صحیح کو قبول کرتے تھے ۔ اور یہیں مومنین کا رویہ ہوتا ہے۔




Related Post

anmol moti quotes in urdu, Islamic Whatsapp status


Islamic quotes, Beautiful Islamic Whatsapp status


30+ Dua ideas , Allah quotes, Islamic quotes, Muslim qasiwrites


Islamic thought, Anmol Heeray, Heart Touching Urdu Quotes, Golden words


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.