Deep Urdu poetry
Urdu Sharyeri
2 line Urdu poetry copy paste
😓💔👁️
Explore the profound world of Urdu poetry on "Deep Urdu Poetry." Immerse yourself in heart-touching verses, discover the best Urdu Sharyeri, and experience the beauty of 2-line deep Urdu poetry. This blog combines eloquent text with captivating visuals, offering a poetic journey that resonates with emotions and artistic expression. Dive into the richness of Urdu language and let the words paint emotions on the canvas of your heart.
: مجھے اچھی لگی اسکی یہ ادا__________🎭🖇️💔
چار دن عشق اور پھر الوداع____________🥀🔥💯💔
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: خوشیوں سے واسطہ کم پڑتا ہے میرا...
مگر چہرے پر مسکراہٹ ہمیشہ رہتی ہے.
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!,😥😥💥💥
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
#ツ
: کوئ کردار تو تم لائو ہمارے جیسا.!!🙄
ہم اسی روز کہانی سے نکل جائیں گے.!!😏
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
زر خریدوں سے بھی__ ایسا نہیں کرتا کوئی
زندگی!! تُو تو ہمیں مانگ کے لائی تھی یہاں.
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
مُٹھی بھر ریت کی مانند ہوا میں بکھرے ہوئے،،
زناٹے دار پھونک سے اُچھالے ہوئے تم لگتے ہو،،
رنگت بتا رہی ہے چہرے کی میاں تمہارے،،
کس کے دل سے مستقل نکالے ہوئے تم لگتے ہو،،
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
کتنا بے خواب کر دیا تو نے
مجھ کو بیتاب کر دیا تو نے
تجھ سے پہلے سکون تھا دل کو
میرا جینا عذاب کر دیا تو نے۔
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: وقت ایسے نہ دی جائے کہ بھیک لگے
باقی جو آپ کو ٹھیک لگے۔۔۔!!!!
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: *جس دن میری موت کی خبر آئے گئ لوگ کہیں گے*
*ملاقات نہیں ہوئی تھی پر شاعری اچھی کرتا تھا😓*
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
#کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو😒
#میں نے کہا یہی تو خرابی ہے
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: محبت کی بھی الگ ہی ضد ہے👀
منانے بھی وہی آئے جو رولا کر گیا تھا🫵🏻❤🩹
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
لوگ بدلتے نہیں ہیں غالب
بس بے نقاب ہوتے ہیں۔!
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: کوہِ اَنا کی برف تھی________دونوں جَمے رہے،
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ،نہ وہ پگھلا نہ میں
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: ایک وحشت ہے کہ جو ہوتی ہے اچانک طاری...
ایک غم ہے کہ____ یکایک ہی ابل پڑتا ہے...!!!🖤
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: بخت کے فساد میں الجھا کر کسی روز
وہ اپنی محبت سے، صاف مکر جائے گا
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
میں چاہوں تو آج ہی منا لوں تمھیں
تُم،وُہ نہیں رہے جس کی مُجھے طلب تھی💔
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
: کہانی تجھ کو کم کرنا پڑے گی
مِرا کردار تھکتا جا رہا ہے
Deep Urdu poetry |
💔💔💔
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں
انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں🙂
Deep Urdu poetry |