Islamic quotes,
Beautiful Islamic Whatsapp status,
Islamic thought,
Islamic quotes about Quran,
Welcome to our page dedicated to providing you with inspiring Islamic quotes, beautiful WhatsApp status messages, profound Islamic thoughts, and meaningful reflections on the Quran. Find enlightenment, motivation, and spiritual guidance through our carefully curated collection of quotes and thoughts that resonate with the teachings of Islam. Join us on a journey of faith, wisdom, and inner peace as we explore the beauty and depth of Islamic philosophy and principles.
🌹🌹🌹
: *یہ تحریر انکے لئے جو اس وقت خود کو بے بس محسوس کر رہے ہیں*
ضرور سوچیں جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے صرف اس امید پر کے بہار کے دن ضرور آئیں گے اس طرح اپنے پیدا کرنے والے سے امید رکھیں جو ہر چیز پر قادر ہے۔*
*وهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ*
🌹🌹🌹
تمہاری مانگی ہوئی دعا کے راستے تھوڑے مشکل ہوں گےہاں کبھی غم اور پریشانی کا بسیرا بھی ہو گا مگر یقین کرو منزل تمہاری اسکا "کن" ہی ہو گی۔۔۔ تحفہ تمہارے رب کا معجزہ ہی ہوگا اور آنسو تمہارے خوشی کے ہی ہوں گے ان شاء الله۔۔۔💯🥹🫀💖
🌹🌹🌹
جب عقل پر
پردہ پڑتا ہے نہ تو
سب سے پہلے سمجھانے
والا برا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹
: کبھی جو زندگی میں تھک جاو تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا سواۓ اپنے رب کے.....
لوگ تو ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں...💔🥹
🌹🌹🌹
*اللہ آپکی دعاؤں کو سنتا ہے اللہ آپکو ہر وہ چیز عطاء کرنے والا ہے جو آپ اللہ سے مانگ رہے ہیں ان شاءاللہ*۔۔۔۔✨🤍
🌹🌹🌹
✰ *دعا کی قبولیت کی گھڑی•••!*
*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:*
جمعہ کے دن میں ایک ساعت ( گھڑی ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔
🌹🌹🌹
*💕دعائیں چاہے کتنے ہی فاصلوں سے مانگی جائیں قبولیت کے زینے چڑھتی رہتی ھیں۔*💕
*💕احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا۔صبح سویرے اٹھنا اللہ پاک کی عبادت کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ پاک کو بہت پسند ھے۔*💕
*💕
🌹🌹🌹
*انسان کو توڑنے ، چھوڑنے ،اور گرانے کے کئی طریقے ہیں🌸🍂*
*مگر اسے پانے ، بنانے اور* *سنوارنے کا صرف ایک طریقہ ہے*
*اور وہ ہے محبت ✨❤️*
🌹🌹🌹
: *دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا💎*
*"ماں" ہے 💗 ✨️"*
*اللہ سب کی ماں کو سلامت رکھے💖*🤲🏻
🌹🌹🌹
: حدیث قدسی میں ہے: "جب میرا بندہ مجھ سے ایک بالشت قریب ہوتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہوں اور جب وہ ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے میں اس سے دو ہاتھ قریب ہوتا ہوں، اور اگر وہ میرے پاس چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑ کر آتا ہوں۔
🌹🌹🌹
تم استغفار کو لازم پکڑو کیونکہ یہ دنیا و آخرت میں رب کے عذاب سے محفوظ رکھنے والا عمل ہے۔
🌹🌹🌹
♥️🍁 ھدایت اور ثابت قدمی اپنے لیے متواتر طلب کرتے رہو۔ تم نہیں جانتے کہ کب تم کوئی خطا کر بیٹھو اور کب صراط مستقیم سے ہٹ جاؤ۔ اس لیے جب سیدھی راہ طلب کرو تو ساتھ اس پہ جمود بھی ضرور مانگا کرو۔
🌹🌹🌹
: جو انسان دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہے۔ اور ان سے امیدیں بالکل وابستہ نہیں کرتا۔ تو لوگوں کی طرف سے ملنے والی تکلیف اسے نہیں توڑ سکتی۔