Islamic thought, Anmol Heeray, Heart Touching Urdu Quotes, Golden words

Golden words

Anmol Heeray 

Heart Touching quotes

In Urdu 

Islamic quotes

Welcome, 
Dive into a treasure trove of wisdom with our collection of Islamic quotes, pyari batain, and golden words in Urdu. Explore anmol moti and Urdu quotes about life that inspire and enlighten, leaving a lasting impact on your heart and soul.
Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text

Islamic quotes

: کوشش کریں آپ سے گناہ نہ ہو اگر گناہ ہو جائے تو دل میں سکون نہ ہو۔۔۔

اگر دل میں گناہ کے بعد بھی بےچینی نہیں ہے تو پھر دل زندہ نہیں ہے۔دل زندہ وہ ہیں جن میں اللہ کا خوف بستا ہے ان سے گناہ ہوبھی جائے تو وہ ڈر سے لرزتے رہتے ہیں۔

جب تک توبہ نہ کرلیں سکون نہیں پاتے کوشش کریں آپکا دل زندہ رہے

🌹🌹🌹🌹🌹

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Islamic quotes

 "جسم بیمار ہو، تو کھانا پینا اُسے فائدہ دیتا ہے، نہ نیند اور راحت؛

*اِسی طرح جب دل حُبِ دنیا میں گرفتار ہو جائے، تو کوئیذ نصیحت اُس کیلئے مفید نہیں ہوتی!"*

🌹🌹🌹🌹🌹

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Islamic quotes

: ظاہری اور باطنی گناہوں کو چھوڑ دیں۔

 غیبت چھپ کر کی جاتی ہے

 اور طعنہ منہ پر دیا جاتا ہے۔

🌹🌹🌹🌹🌹

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Islamic quotes

 ”جو علم کی راہ پر چل پڑے اسے تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی، اور جو کتابوں سے حوصلہ پکڑنا سیکھ جائے وہ سب دلاسوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے.“

🌹🌹🌹🌹🌹

: گناہ اور انسان کے درمیان حیا رکاوٹ بنتی ہے۔ جس نے حیا کے وصف کو پا لیا، تقوی اس کے دل میں داخل ہو جاتا  ہے۔ یوں پھر وہ شخص وہاں ہر گز نہیں پایا جاتا جہاں اس کے رب نے اُسے روکا ہو۔ کیونکہ حیا کا سب سے اونچا درجہ اپنے رب سے ہے۔

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Golden words

🌹🌹🌹🌹🌹

 خواتین جانتی ہیں کہ بے پردہ سجی سنوری  عورتیں جو کپڑے پہن کر بھی ننگی ہیں، وہ جنت میں داخل نہ ہوں گی، نہ اسکی خوشبو سونگھیں گی بلکہ انکا ٹھکانا جہنم ہے پھر بھی وہ تبرج اختیار کرتی ہیں

 التبرج : لغت اور شریعت کی روشنی میں اسکا مطلب ھے بے پردگی اور نا محرم مردوں کے سامنے بناؤ سنگھار ظاہر کرنا 90% خواتین جانتی ہیں کہ ابرو کے بال اکھیڑنے اور اکھڑوانے والیوں پر لعنت ہے اور یہ حرام ہے، پھر بھی ابرو بنواتی ہیں!! %90 خواتین جانتی ہیں کہ بن سنور کر باہر نکلنا حرام ہے. یہ زیب و زینت صرف خاوند کے لیے جائز ہے لیکن پھر بھی وہ بازاروں اور گلیوں میں سج سنور کر نکلتی ہیں! سوال تو یہ ہے ؟ کیا جنت کی قدر و قیمت ہلکی ہے یا امت مسلمہ کی عورتیں اتنی بے پروا ہو گئی ہیں کہ انکو جنت کی ضرورت نہیں ? ہر قسم کا تبرج چھوڑ دیجئے... اس حقیر دنیا کی خاطر آخرت کو داؤ پر مت لگائیں ۔ ہمیں ہر حال میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہونا ہے۔۔

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Golden words

🌹🌹🌹🌹🌹

: کوشش کریں آپ سے گناہ نہ ہو اگر گناہ ہو جائے تو دل میں سکون نہ ہو۔۔۔

اگر دل میں گناہ کے بعد بھی بےچینی نہیں ہے تو پھر دل زندہ نہیں ہے۔دل زندہ وہ ہیں جن میں اللہ کا خوف بستا ہے ان سے گناہ ہوبھی جائے ۔

جب تک توبہ نہ کرلیں سکون نہیں پاتے کوشش کریں آپکا دل زندہ رہے

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Golden words

🌹🌹🌹🌹🌹

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,Islamic baatein In Urdu image,zindagi ki achi batain in urdu text
Golden words

: خود کو ایسا انسان بنائیں کہ آپ کے عمل سے آپ کے اخلاق سے آپ کے کردار سے آپ کے برتاؤ سے آپ کی سوچ سے لوگ آپ کے ماں باپ کو دعائیں دیں نہ کہ آپ کے ماں باپ کو برا کہیں💝💝*_

🌹🌹🌹🌹🌹

‎"Behind every delay, there's khair." 

الله کی تا خیر میں بھی خیر ہوتی ہے۔ جو تا خیر خدا کی طرف سے ہو وہ خیر لاتی ہے۔ ♥️

🌹🌹🌹🌹🌹

: ہمیں ایسی بیٹیوں کی ضرورت ہے جو بعد کی نسلوں کا خیال رکھنے والی  ہوں ۔

وہ بیٹیاں ۔۔۔۔

جو اسلام سے محبت کرتی ہوں ۔

کیونکہ!

  اسلام سے محبت کرنے والی عورت قرآن و سنت کا علم سیکھتی ہے اور اپنے بچوں میں صحیح نظریہ ڈالتی ہے۔اور نسلوں کے ایمان کی بقا کی فکر کرتی ہے ۔۔۔ 

اسے فیشن، بازار، شادیوں اور گپ شپ سے کوئی سروکار نہیں.❤️🥀

🌹🌹🌹🌹🌹

: جن سے ہم محبت کرتے ہیں، ان کا ہم ذکر بہت زیادہ کرتے ہیں۔ اسی طرح اگر اللّه کی محبت کو پانا ہے تو ذکر کرنا لازم ہے۔

🌹🌹🌹🌹🌹

 جو اللّٰہ کے حق میں کمی کرتا ہے۔ اللّٰہ سے تعلق توڑتا ہے تو وہ دنیا میں سکون اور چین سے نہیں رہ سکتا۔ 

🌹🌹🌹🌹🌹

: علم پر نازاں نہ ہوں، صحت پر مان نہ کریں۔ یہ ساری چیزیں غیر محسوس طریقے سے چلی جاتی ہیں اور کوشش کے باوجود انسان انھیں retain نہیں کر سکتا۔

🌹🌹🌹🌹🌹

’’نظر شیطان کے تیروں میں سے ایک 

تیر ہے۔‘‘

آنکھیں حیا کا راز ہوتی ہیں۔ جب آنکھوں کے پردے اپنی حدود میں رہیں۔ تو دل سے ایمان چرانے کا راستہ بند ہو جاتا ہے۔ کیونکہ آنکھ ان اعضاء میں سے ہے جو سب سے تیز اثر قبول کر کے دل تک پہنچاتی ہے۔ 

💐🌼

🌹🌹🌹🌹🌹

: اللّٰہ سبحان وتعالی ہر وقت اپنے بندے کی طرف متوجہ ہیں۔ کسی تاخیر کا مطلب یہ نہیں ہے۔ کہ اللّٰه سبحان وتعالی ہماری دعا سنتے نہیں ہیں۔ بلکہ بڑی خیر تو بڑے انتظار کے بعد ملتی ہے۔ جب تنگی چھو جائے، ضرر زندگی کو جکڑ لے۔ اور انسان کی ہمت و حوصلے بری طرح لرز جائیں۔ تب اللہ کی مدد قریب ہو جاتی ہے۔  اِس لیے بڑی خیر کے لیے بڑے صبر کو اختیار کرو۔  اور جلد بازی میں اجر کو ہر گز ضائع نہ کرو۔

🌹🌹🌹🌹🌹

: شیطان انسان کو اپنی آواز اور اکساہٹ سے بہکا لینا چاہتا ہے۔ لیکن مومنین شیطان کی اکساہٹوں میں نہیں آتے۔ کیونکہ وہ اللّٰه سبحان وتعالی کی پناہ کو اپنے اوپر اوڑھتے ہیں۔ اور شیطان کی بجائے اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں ۔
💐🌼

🌹🌹🌹🌹🌹

,: اگر انسان دنیا کے حصول میں خود کو خرچ کر دے تو وہ ضائع ہے۔ انسان کی ذات beneficial تب بنتی ہے۔ جب وہ خود کو اللّٰه کی رضا پانے میں خرچ کرتا ہے۔
🌼💐

🌹🌹🌹🌹🌹

 جو شخص نماز کو خشوع و خضوع سے قائم کرنے کی کوشش میں مستقل مزاج رہتا ہے۔ اللّٰہ اس کے دل کو تقوی سے بھر دیتا ہے۔ اور گناہوں کی محبت اس کے دل سے نکل جاتی ہے۔ یوں نیکیاں کرنا اس کے لیے آسان اور  اطمینان بخش بن جاتا ہے۔

🌹🌹🌹🌹🌹

: *خواتین کا ہاتھوں پر مہندی لگانا* 
خواتین کیلئے مہندی لگانا مستحب اور اجر و ثواب کا کام ہے ، صحابیات اپنے ہاتھوں پر مہندی لگایا کرتی تھی۔🌹
 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں۔۔۔“ میں تمام لڑکیوں میں سب سے اچھی مہندی لگایا کرتی تھی “♥️
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی عورتوں کے ہاتھوں پر مہندی لگانے کو پسند فرمایا اور عورتوں کے ہاتھ مہندی سے خالی ہونے کو ناپسند فرمایا۔۔۔۔۔🍂
تو آئیے پیاری اخوات!!! 
خود سیکھیے مہندی لگانا تاکہ آپ کسی کی محتاج نا رہیں اور خود اپنے ہاتھوں کو مہندی سے سجا سکیں ۔

🌹🌹🌹🌹🌹

: گھر صالحیت سے آباد و خوشحال ہوتے ہیں۔ رشتوں میں مضبوطی ایمان سے آتی ہے۔ اور محبت کی تکمیل اخلاق سے ہوتی ہے۔ پس جب تم صالح ساتھی کو پا لو تو دنیا میں کچھ اور کبھی تلاش نہ کرنا۔

🌹🌹🌹🌹🌹

: انسان کے لیے آخرت بہتر ہے لیکن وہ دنیا کو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ پس انسان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اُس کی پسند اللّٰہ کی پسند کے مطابق ہو۔ اور اللّٰه کی پسند بھی انسان کے لیے آخرت کا حصول ہی ہے۔ اللّٰہ  دنیا کو انسان  کے لیے پسند نہیں کرتا ۔ بلکہ وہ اخروی نعمتوں

کا حصول انسان کے لیے افضل قرار دیتا ہے۔
تدبر قرآن #♥️

🌹🌹🌹🌹🌹

 "اصلاح قلب اور اللہ تعالی کی مرضیات پر چلنے میں استقامت اسی وقت ممکن ہے جب اس ذات پر کلی اعتماد کیا جائے اور اس کی طرف پوری طرح رجوع و انابت اختیار کی جائے کیونکہ اللہ تعالی کی طرف میلان اور رجوع ہی اطمینان قلب کا سبب ہے اور پراگندہ دل اللہ تعالی کے قرب سے دور رہتا ہے۔۔۔"

🌹🌹🌹🌹🌹

 حیا کا حامل شخص محدود ہوتا ہے۔ وہ اپنے افعال و اعمال ، لوگوں سے گفتگو اور خواہشات کی تکمیل میں حدود کے اندر رہتا ہے۔ کیونکہ جہاں سے بے حیائی دل میں داخل ہوتی ہے وہاں سے حدود الٰہی ٹوٹ جاتی ہیں۔ جس کے بعد انسان کے دین کی سلامتی باقی نہیں رہتی ۔
💐🌼

🤍🌼*

🌹🌹🌹🌹🌹

 *اے بنت حوا!!!!* 

نا محرم کی محبت میں جواز کہیں پیش نہیں کیے جا سکتے۔ بھٹکے رہنے کے لیے خود کو دلاسے مت دو، کوئی اچھا لگے تو فوراً نکاح کا پیغام بھیجو، ورنہ کوسوں دور بھاگ جاؤ۔ کوئی رابطہ کوئی راستہ کسی پہ اکتفا نہ کرو۔ کیا تم نے لا تقربو زنا

والی آیت پہ غور نہیں کیا۔ قریب بھی نہ پھٹکو ایسے راستوں کے جو زنا کی طرف لے جائیں۔ یہ شیطان کے وسوسے ہیں۔ کہ میرا تعلق اتنی شدت کا نہیں ہے، بڑا پاک ہے۔ صرف حال چال تک ہے۔ نہیں میری پیاری!!!! یہ غلط ہے، کیونکہ اسے اللّٰه نے غلط قرار دیا ہے۔ اس میں بھلائی اللّٰه نے نہیں رکھی، تو ہم اس سے بھلائی کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔ اپنے آپ کو اللّٰه کے سپرد کرو، اس کو اپنی حوالگی دے دو، اور سارے راستے ترک کر دو، پاکیزگی بہت بڑی دولت ہے۔ اس کبھی گنوانے کی کوشش نہ کرنا۔ حیا اور پاکیزگی ایک عورت کی پہچان ہے۔اس کے کردار کی خوشبو ہے۔ لیکن نامحرم سے محبت کرنے والی عورت اس پاکیزگی و حیا سے محروم ہوتی چلی جاتی ہے۔ جس سے اس کے ایمان کو کافی ٹھیس پہنچتی ہے💔۔

اور وہ ہمیشہ ایک ترس گار عورت بنی سلگتی رہتی ہے💔

🌹🌹🌹🌹🌹

Achi baatein in Urdu, Hearts touching Islamic quotes, pyari Batain, Islamic quotes, Golden words, Anmol moti in Urdu, Urdu Quotes about life,
Golden words

 "گناہوں کا ہونا، جبکہ آدمی کی توحید سلامت ہو، اِس سے بہتر ہے،

کہ گناہوں سے بچاؤ ہو؛ لیکن آدمی کی توحید فاسد ہو!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.