اچھی باتیں /Islamic thought, Islamic Whatsapp stuats

اچھی باتیں

  Islamic Whatsapp stuats 

 Islamic quotes

Islamic thoughts

Explore a world of inspiration with our Blogger page, featuring a captivating collection of Islamic WhatsApp statuses, profound Islamic quotes, and insightful Islamic thoughts. Immerse yourself in the wisdom and spirituality that our curated content offers.

🌹🌹🌹🌹

: *نامحرم چاہے بڑے سے بڑا ولی ہی کیوں نہ ہو وہ آپ کے لئے نا محرم ہی ہے اور اس کی طرف دیکھنے کا وہی گناہ ہے جو فلموں ڈراموں کے فاسق مردوں کی طرف دیکھنے سے ملتا ہے ...❤‍🩹🖇️ نیز گناہ جب عام ہو جائے تو اس کا گناہ ختم نہیں ہوجاتا بلکہ گناہ کا عام ہونا اور اس کی برائی کا دل سے مٹ جانا گناہ کرنے سے بڑا گناہ ہے ...🍂🍂*

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes
Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: اونچی ایڑی یا اونچی ہیل کے جوتے پہلے زمانے میں فاحشہ عورتیں خود کو نمایاں کرنے کے لئے  پہنا کرتی تھیں، چلتے ہوے جسم میں جھول آتا تھا مخصوص آواز نکلتی تھی جس سے ان کی پہچان واضح ہوتی تھی۔۔۔۔۔۔

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: آنکھیں اور کان تو دل کا دروازہ ہیں اگر ان کی حفاظت نہیں کریں گے تو گناہوں سے نہیں بچ سکتے اور اللّٰہ تعالیٰ کو تو ہم سے قلب سلیم چاہیے۔

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

:  ۔ اور کہا گیا ہے کہ فجر کے وقت کی اُونگھ سب سے لذت والی نیند ہوتی ہے۔

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: سیدنا عمرؓ  میں عقل تھی جو انھیں دھوکا کھانےسے بچاتی تھی؛ اور ان میں دین تھا

جو انھیں دھوکا دینے سے روکتا تھا!اللّٰه اپنے دوستوں

 کیلئے ازخود ہی آزمائشوں سے نجات کے اسباب مہیا فرما دیتا ہے؛ بعض دفعہ آزمائش لمبی اِس لیے ہو جاتی ہے، کہ اللّٰه اپنے بندوں کی تربیت اور اُن کے ثواب میں اضافہ کرنا چاہتا ہے!".                                                                                                      

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

 " پس جو تندرست ہو اور اسے فرصت بھی میسر ہو اس کے باوجود اپنی آخرت کی اصلاح کی کوشش نہ کرے ، تو وہ اس تاجر کی مثل ہے جسے کاروبار میں دھوکہ ہوا ہو "

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: اور جو شخص آخرت (کا فائدہ) چاہے، اور اُس کیلئے ویسی ہی کوشش کرے جیسی اُس کیلئے کرنی چاہیئے، جبکہ وہ مومن بھی ہو، تو ایسے لوگوں کی کوشش کی پوری قدردانی کی جائے گی...Al-Quran

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: اللّٰه کا وعدہ سچا ہے کہ دین غالب آ کر رہے گا۔ نوجوان تیزی سے دین کو عملا لے رہے یہی دین کی کامیابی ہے۔ جوانی کی عبادت کا مقام اسی لیے 

🫶 اللّٰه نے عرش کا سایہ رکھا

*الحمدللّٰہ کثیرا*

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: تزکیہء نفس کے لئے ہم سب کو ایک اصول بنا لینا چاہیے کہ کبھی کسی کی پریشانی کو دیکھ کر یہ  خیال نہ کریں کہ یہ اس کے فلاں اور فلاں عمل کی سزا ہے۔ اعمال کو جانچنا اور ان کے لئے سزا یا جزا مقرر کرنا اللہ  کا اختیار ہے۔

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

جیسے ہی کسی معاملے پر دل بوجھل ہو، منکسر

قلب ہوں، اور آنکھ کا دریا چڑھا ہو، تو اللہ کے سامنے جھکنے میں دیر نہ کریں۔ کیونکہ یہ دل دوبارہ سخت ہونے میں دیر نہیں لگاتا۔

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: ایک وقت آتا ہے جب انسان کی تمام خواہشات ایک ذبح شدہ مینڈھے کی طرح ہوجاتی ہیں اور ویران دل اللّٰه رب العزت کے ذکر سے آباد ہوجاتے ہیں اور پھر زندگی پرسکون ہوجاتی ہے ♥️💦

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: *اللّٰہﷻ سے یہ دعا کیا کریں کہ میری غلطیاں خود مجھے دکھا_____ اور ان کی اصلاح کرنے کی توفیق دے*

آمین ثم آمیـــــــن

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

 *کوئی آزمائش خالی ہاتھ نہیں جاتی انسان پر سے  کبھی صلہ دے جاتی ہے کبھی ٹل جاتی ہے کبھی اللہ کےہاں مقبولیت دے جاتی ہے اور کبھی دعا کرنے کاسلیقہ دے جاتی ہیں اللہ جوآزمائشیں بندے پہ ڈالتا ہے ان میں سے کوئی ایک بھی انسان کو خسارے میں ف العقول، ص448

نہیں ڈالتی زبان پہ شکر رکھیں اللہ بڑا مہربان ہے ...♥️🌸✨*

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

 "‏جِس بھی کسی نبی کو کرب (کا لمحہ) پیش آیا اس نے ‎تسبیح کی صورت فریاد کی!"

اسلامی اچھی باتیں/اچھے لوگوں کی اچھی باتیں/زندگی کی باتیں/Islamic quotes in urdu text/Best Islamic, Islamic thought in Urdu text with pictures, Motivation Islamic quotes

🌹🌹🌹🌹

: عورت اپنی عفت سے اپنی شان بلند کرتی ہے

 اور اپنی بے پردگی سے خود کو سستی بناتی ہے

🌹🌹🌹🌹

: "صحابی عمار بن یاسرؓ  اکثر اداس اور افسُردہ رہتے تھے۔ وہ کم بولتے تھےاور اکثر خاموش رہتے تھے۔ ان کے عام  الفاظ یہی ہوتے تھے: میں خدائے رحمٰن سے اس کی آزمائشوں سے  پناہ کا طلبگار ہوں۔"

🌹🌹🌹🌹

جس کی دوستی باعثِ شرف ہے -

جو آپ کو خوبصورت کام کرنے پر مجبور کرتا ہے، معیوب عادات سے روکتا ہے، آپ پر خیر کے دروازے کھولتا ہے اور خیر کی طرف رہنمائی کرتا ہے، اور اگر کبھی آپ پھسلنے لگیں تو آپ کو اس انداز سے تنبیہ کرتا ہے کہ آپ کی عزتِ نفس پر ذرا حرف نہ آئے ؛ یہ ہے جس کی دوستی باعثِ فضل ہے!

🌹🌹🌹🌹

: صحتِ قلب کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ انسان کو کچوکے لگاتا رہتا ہے، یہاں تک کہ یہ خدا کی طرف رجوع کرتا اور اس کے سامنے جھک جاتا ہے!

🌹🌹🌹🌹

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔

(ابوداؤد، ابن ماجه )

سید نا عبد اللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

قیامت کے دن سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجتے ہیں۔

🪷☘️🪷☘️🪷☘️🪷

🌹🌹🌹🌹

: وہ جانتا ہںے کہ..... میرا بندہ جب تھک جاتا ہںے تو روتا ہںے......

وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس کا ماضی کیسا تھا، یا اعمال کیسے تھے،

وہ بس عطا کر دیتا ہںے، اور سارے آنسوؤں کو سمیٹ لیتا ہںے دل کے زخموں کو اللہ کے علاؤہ کون سمجھتا ہںے کیونکہ وہ علیم بھی ہںے اور حکیم بھی.

🌹🌹🌹🌹

: 📌⚖️ _*روزِ محشر آپکے 𝐌ᵒᵇⁱˡᵉ 𝐏ʰᵒⁿᵉ  کی  𝐀ᶜᵗⁱᵛⁱᵗⁱᵉˢ  کا بھی حساب لیا جائے گا----!!*_📮

⁉️ *خُود سے سوال کریں کہ کیا سوشل میڈیا پر آپکے 𝐒ᵗᵃᵗᵘˢ ، پوسٹ شیئرنگ، اور دیگر تمام 𝐀ᶜᵗⁱᵛⁱᵗⁱᵉˢ  اور  𝐔ˢᵉˢ آپکو جنت میں لے جائیں گے یا جنت سے دُور؟؟*

‼️🌹🌹🌹🌹

*"کسی شخص کو اللہ تکلیف نہیں دیتا مگر اتنی ہی جتنی طاقت اسے دے رکھی ہے، عنقریب اللہ تنگی کے بعد آسانی کر دے گا۔"*

🌹🌹🌹🌹

🪷🌿جانتے ہیں کہ بدنصیبی کیا ھے؟

نہ تم نماز پڑھو، نہ تمھاری اولادیں، اور پھر یونہی رب العزت سے جا ملو، اور جہنم میں پھینک دیے جاؤ. کیوں کہ قرآن کہہ رہا ھے کہ جہنم میں جانے والے وہ لوگ بھی ھوں گے جو نماز نہیں پڑھتے تھے... تو سوچو کہ میں کہاں جانے کی تیاری کر رہا ہوں؟ 🌿🪷

🌹🌹🌹🌹

: انسان کی بہادری تو بس اتنی ہے، کہ وہ نفس کو وہاں پر مات دے جہاں اُس پر انائیت غالب ہو۔ 💙

🌹🌹🌹🌹

 عبادت صرف زیادہ نماز پڑھنا اور روزے رکھنا نہیں ہے بلکہ حقیقی عبادت یہ ہے کہ افعال خداوند کی حکمت میں زیادہ سے زیادہ غور و v 

🌹🌹🌹🌹

🤍♥️: "اگر آپ چاہتے ہیں، کہ اللّٰه آپ کی ہر پسندیدہ چیز کو دوام بخشے؛ تو ضروری ہے، کہ آپ اللّٰه کی پسندیدہ چیز پہ ہمیشگی اختیار کریں!"

🌹🌹🌹🌹

: رسول اللہﷺ نے فرمایا: عقلمند وہ ہے جو اپنا محاسبہ کرے اور موت کے بعد کے لیے عمل کرے اور احمق وہ ہے جو اپنی خواہشات نفس کی پیروی کرے اور اللہ سے اپنی من چاہی امیدیں وابستہ رکھے۔

🌹🌹🌹🌹

: *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:* 

عقلمند وہہے جو اپنا محاسبہ کرے اور موت کے بعد کے لیے عمل کرے اور احمق وہ ہے جو اپنی خواہشات نفس کی پیروی کرے اور اللّٰه سے اپنی من چاہی امیدیں وابستہ رکھے۔

🌹🌹🌹🌹

: اگر آپ خود کو اللّٰه کی راہ میں نہیں لگائیں گے تو شیطان آپ کو اپنی راہ پہ لگا دے گا لہٰذا خود کو نیکیاں کرنے میں اتنا کھپا دیں کہ گناہ کے بارے میں سوچنے کا یا کرنے کا وقت ہی نہ ملے❤️🌹🖤

🌹🌹🌹🌹

: ہدایت کوئی ساکت یا جامد چیز نہیں ہوتی، جس میں جتنی تڑپ ہوتی ہے اللّٰه اسے اتنی ہی زیادہ ہدایت دیتے ہیں۔

🌹🌹🌹🌹

 *امام سفیان الثوری رحمه اللّٰہ سے پوچھا گیا* :

 *" نیکی کیا ہے ؟* “

فرمایا : ” جِس عمل پر تم کِسی سے اپنی تعریف کے خواہش مند نہ ہو ۔ "

🌹🌹🌹🌹

 *نبیﷺ نے فرمایا* :

"جسے اللّٰه سیدھی راہ پر چلائے، اُسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا؛

اور جسے وہ سیدھی راہ سے ہٹا دے، اُسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا

: ”جو اللّٰه کی کتاب سے شفا نہ پائے، وہ سدا کا بیمار ہے۔“!"

🌹🌹🌹🌹

 *‏"اللّٰه نے دل کیلئے اِس سے سخت سزا اور کوئی نہیں رکھی؛ کہ وہ اِس سے حیاء کو سلب کر لے!"* 

🌹🌹🌹🌹

میرا اللّٰه کہتا ہے۔۔!!!

نا امید نہ ہونا معجزے ہمیشہ مشکلوں

میں ہی ہوتے ہیں...🖤🥀

🌹🌹🌹🌹

 *🌴جَاھــل وہ نہیـــں جو پــڑھنا لڪھنا نہ جانتا ہـــو جاہل وہ ہـــے جسے قِبلہ ڪــی سمت معلوم ہــو اور وہ پھر بھی نَماز نہ پڑھــــے••••🌺۔💫*

🌹🌹🌹🌹

 کسی بندے کے دل میں ایمان اور حسد جمع نہیں ہوسکتے۔ ۔ 

🌹🌹🌹🌹

💧♥️: "ان نمازیوں کے لیے افسوس ہے۔

جو اپنی نماز سے غافل ہیں".

🌹🌹🌹🌹

: *جو كسی چيز سے ڈرتا ہے اُس سے راهِ فرار اختيار كرتا ہے ليكن اللّٰه سے ڈرنے والا اللّٰه ہی کی طرف بھاگتا ہے...!*

🌹🌹🌹🌹

: زندگی 

مہلت 

اور وقت 

ایک ہی شے کے نام ہیں

*کسی ایک عزم مصمم کرے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.