Love Poetry,
Romantic Poetry in Urdu copy text,
Best lovely Poetry,
Love Poetry in Urdu 2 line,
Love poetry romantic poetry in urdu copy text copy ,
Romantic Sharyeri,
🔥🔥🔥
ملنے کو تو لاکھوں مل جائیں
مگر ان میں تیرے جیسی بات کہاں
🔥🔥🔥
: ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دلگی میں سکون ملتا ہے...!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہیتں ہزاروں سے ہوں♥️
🔥🔥🔥ا
ب توشاید ہی مجھ سےمحبت کرے کوئ
میری آنکھوں میں جوتم صاف نظرآتے ہو
🔥🔥🔥
: یہ ادائیں تمھاری سادگی کی.!
مدّتوں ہوش اُڑائے رکھتیں ہیں.!
خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہو.!
آنکھیں فتنہ مچائے رکھتیں ہیں.!
🔥🔥🔥
خدا نے پردے کا طریقہ بھی کتنا انمول رکھا ہے
یہی نگاہیں قاتل ہیں ،انہیں ہی کھول رکھا ہے
🔥🔥🔥
: کہ تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے
میں نے مانگا ہے، بس تجھ ہی کو جاناں
اپنے رب اور اس کے حبیب سے
اور میرے سب دکھوں کی دعا ہو تم
ملےکیا سکون ، پھر طبیب سے
🔥🔥🔥
تیرے_احساس_کی_خوشبو_میری❤️سانسوں_میں_رھتی_ھے،، تیرے_دیدار_کی__خواھش_ھمیں❤️دن_رات_رھتی_ھے__👑😘. M
🔥🔥🔥
: تجھ کو سوچا تو , ہر سوچ میں خوشبو اتری❤️
تجھ کو لکھا تو_______ہر لفظ مہکتا دیکھا😍
🔥🔥🔥
: ہم نا باز آئیں گے محبت سے !
جان جائے گی اور کیا ہوگا😔!❤️
🔥🔥🔥
...!!💗 ساری دنیا کو دور رہنے دو9
تم مرے آس پاس_!!
ہو جاؤ_!!
وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتا ھے_!!
تم وہی ایک خاص_!!
ہو جاؤ_!!🌸🖤
🔥🔥🔥
` : سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ھونگ
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ھی
حَسین آواز
دِلکَش مُسکُراہٹی
جو تیرے دن رات جیتے ھ
دن چڑھے تجھے دیکھتے ھ
شام ڈھلے سنگ چلتے ھ
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ھ
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکت
جیسے تُمہارے لی
میرا دل دھڑکتا ھے۔..
❤️❤️
🔥🔥🔥
"سچی چاہتوں کا کوئی
بھی تول نہیں ھوتا-
کچھ رشتے ایسے ھوتے ہیں
جن کاکوئی مول نہیں ھوتا-
ملنے کو تو بہت سے دوست
مل جاتے ہیں دنیا میں مگر-
ھر کوئی آپ کی.
طرح انمول نہیں ھو تا ......... ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️
🔥🔥🔥
یہ بارش کا موسم☔ 💦💦
یہ ٹھنڈی ہوائیں💨
یہ مٹی کی خوشبو
یہ سنہری یادیں😌
یہ ہواؤں کی سنسنا
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں🌧️
اور یہ بکھری ادھوری شاعری۔
🔥🔥🔥
_دیکھ ساقی کیسے بستا ھے, عشق وجود میں..!!!_
_سلطنت میری ھے, رگ رگ پہ حکومت یار کی..!!!_
🖤🔥🔥🔥
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے
سارا مسئلہ ، اسی سکون کا ہے.
👀صرف کہہ دینے سے کہاں نبھائی جاتی ہے 💓
محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے 💓