Sad Poetry in Urdu
Best Sad Shayari in Urdu
The profound emotions of heartache and melancholy with our collection of the best Sad Poetry in Urdu and hearts touching poetry. Immerse yourself in the beauty of Urdu Sad Shayari, expressing the depths of sorrow and capturing the essence of poignant moments. Discover a world of eloquent verses that resonate with the intricacies of human emotions.
🔥🔥🔥🔥
: خدا نے مجھے اس کے دل سے نکال دیا۔۔ یا میں کبھی وہاں تھا نہیں۔۔۔۔ جس جگہ آپ موجود ہی نہ ہوں، وہاں سے نکلا کیسے جاتا ہے
🔥🔥🔥🔥
نہ چھیڑ قصہ محبت بڑی لمبی کہانی ہے۔۔
میں زمانے سے نہیں ہارا میرے اپنوں کی مہربانی ہے۔۔۔!!
🔥🔥🔥🔥
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے
اکثر دوسروں کے جذبات سے کھیلتے ہیں!!
🔥🔥🔥🔥
:اپنے ساتھ ہوں__نہ ترے پاس ہوں!!!
میں کچھ دنوں سے یونہی اداس ہوں!!!
🔥🔥🔥🔥
: تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیاــــــــــــــــ
صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں😭💔
🔥🔥🔥🔥
تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر🍂...
🔥🔥🔥🔥
*کوئی مَرے گا تو نہیں میرے بِِن..!*🙂
*دو چار لوگ روئیں گے دو چار دِن..!*
🔥🔥🔥🔥
بچپن میں کہانی سن کر سوتے تھے
آج اپنی کہانی پر رو کر سوتے ہیں..!"❤️🩹
🔥🔥🔥🔥
: تمہارے لیے مر جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مار دو گے یہ سوچا نہ تھا
*❤Love is life ❤*
🔥🔥🔥🔥
*کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ٹوٹ گئے سپنے*
*کچھ غیروں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گئے اپنے🖇️❤🩹💐*
چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
🔥🔥🔥🔥
: کبھی آ بیٹھ میرے پاس، تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے، اتنے برے نہیں ہیں ہم
🔥🔥🔥🔥
بہت یاد آتی ہے تمہاری
دعا کرو چلی جائے یاداشت ہماری
🔥🔥🔥🔥
کس طرح ختم کر سکتے ہیں آپ کو یاد کرنا
کہ صرف محسوس کرنے سے ہم دنیا کو بھول جاتے ہیں
🔥🔥🔥🔥
اکثر دوسری محبت ان سے ہو جاتی ہے جنہیں ہم پہلی محبت کا قصہ سنا رہے ہوتے ہیں۔
🔥🔥🔥🔥
: میں تمہاری وہ یاد ہوں
جسے اکثر تم بھول جاتے ہو
🔥🔥🔥🔥
وہ میرے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گیں۔۔۔۔۔
کیونکہ یادوں کی کوئی عمر نہیی ہوتی۔۔۔
🔥🔥🔥🔥
: اے دل مت کیا کر یاد ان کو اتنا
جو بات ہی نہیں کرتے وہ پیار کیا کریں گے
🔥🔥🔥🔥
سچ کہتے تھے میرے استاد..بہت نالائق ہوں میں😞
پوری رات گزر جاتی ہے اک شخص
کو یاد کرتے کرتے...
🔥🔥🔥🔥
: ایک تم ہی نہیی میری جدائی میں پریشان ۔
ہم بھی تو تیری چاہ میں ویران بہت ہیں ۔😖💔
🔥🔥🔥🔥
اُس کـو پتـا ہی نہیں اِنتـظـار کـا دُکھـ جـون ء
مـے اُس کـے پاس کبھـی دیر سـے گیـا ہی نہیں -
🔥🔥🔥🔥
_تب تک گلے لگائے رکھنا جب تک سارے دکھ ختم نا ہو جائیں روح شاد نا ہو جائے💔🥺_
🔥🔥🔥🔥
_جب ایک مرد روتا ہے تو وہ عورت سے دس گنا زیادہ ذہنی اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے...🥺🌼🍃🤍_
🔥🔥🔥🔥
وفا ہونی چاہیے انسان میں😊❤️
حسن تو ایک دن ڈھل جائے گا💯
.
🔥🔥🔥🔥
*منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے بڑے با ادب ہوتے ہیں<<*🍂🤎
🔥🔥🔥🔥
: *وہ اس قدر روٹھ گیا ہے جیسے کسی اور نے منا لیا ہو >>*🍂🤎
🔥🔥🔥🔥
*اور تم اب بھی میرے دل میں ہو لیکن ایک زخم کے طور پر جو مجھے تکلیف دیتا ہے >>*🍂🤎
🔥🔥🔥🔥
: ہر حقیقت فریب لگتی ہے
جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے😕
🔥🔥🔥🔥
: مرد کے الفاظ جھوٹے ہو سکتے ہیں مگر آنکھوں سے گرتے آنسوں نہیں
🔥🔥🔥🔥
: اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب!!!💔
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں!!!.🖤
🔥🔥🔥🔥
مسلۂ یہ نہیں ہے کہ غم کتنے ہیں
مدہ یہ ہے کہ پرواہ کسے ہے🙂🥀♥️
🔥🔥🔥🔥