💯
Sad Urdu poetry/Sad poetry/50+Sad poetry
Explore the depths of emotions with our Blogger page titled "Sad Urdu Poetry/Sad Poetry/50+ Sad Poetry." Immerse yourself in a collection of evocative verses that beautifully express the complexities of sorrow and melancholy. Discover over 50 poignant poems that resonate with the nuances of sadness, offering solace and connection through the power of words.
: محبتوں کے جُنوں میں ' نباہ لازم ہے!!!!
جناب عہدِ وفا میں نکاح لازم ہے!!!
🖤🙂
💔💔💔💔💔💔💔
```خودکشی، عشق، فنا ، قتل یا پھر ترک وفا
کچھ بھی کر سکتی ہے جذبات میں آئی لڑکی! 💯🍁```
💔💔💔💔💔💔💔
کِردار سے بنائيں معیارِ زندگی۔۔
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجۓ🌸
💔💔💔💔💔💔💔
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگِ میل_
ہم وہ نہیں ہیں، جن کو زمانہ بنا گیا_؛)🖤
🥀👑🧸🥰💙
💔💔💔💔💔💔💔
(: ﭘﮩﺎﮌ ﮨُﻮﮞ ﺳﻮ ﻭﺩﯾﻌﺖ ﮨُﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮔُﻮﻧﺞ ﻣُﺠﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﺯُﺑﺎﻥ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨُﻮﮞ__؛) 🖤
💔💔💔💔💔💔💔
__؛)🍷🥂
__🥀🙂 🖤
💔💔💔💔💔💔💔
♦️♣️: *ہر ایک کی چاہ نہیں ہے*
*آپ وہ واحد شخص ہو جو پسند ہو *
💔💔💔💔💔💔💔
یاد آئے گا ہر روز مگر تجھے آواز نہیں دونگی
لکھوں گی ہر شعر تیرے لیے مگر تیرا نام نہیں لوں گی 🦋🖤🥀
💔💔💔💔💔💔💔
: ہم ایک دوسرے سے باہم جڑے ہوئے ہیں ❤🔥
میں زمین ہوں اور تم اس پر رکھا ہوا قدم کوئی
💔💔💔💔💔💔💔
❤️یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد❤️
❤️عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق❤️
❤️عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق❤️
🖤✨🥀 😘
💔💔💔💔💔💔💔
*بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کر یہ زندگی اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے <♥️🌸*
💔💔💔💔💔💔💔
*تم نے کونسا ہجر سہا تم کیا جانو*
*کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے ♥️🌸*
💔💔💔💔💔💔💔
*اور پھر ہم جیسوں سے ہر کوئی..!*
*وقت کے ساتھ تَنگ آجاتا ہے..؟*
💔💔💔💔💔💔💔
انسان واحد ایسی مخلوق ہے
جسکا زہر لفظوں میں ہوتا ہے 💯
💔💔💔💔💔💔💔
💯🔥💯🔥💯
❤️🔥تجھے لکھوں بھی_______تو کس غزل کے روپ میں_____🌹💙
🌹❤️🔥تیری شوخیاں بھی_______جان لیوا تیری سادگی بھی کمال ہے_❤️〽️✨
✺━⇣❥دیکھو کہ دِل نہیں ہے مرے اختیار میں
💔💔💔💔💔💔💔
وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا__!🖤
سو ہم نے دعاوں کی تکمیل روک دی__!🙂
*💔💔💔💔💔💔💔
: زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے - تو
انسان شکوہ بھی نہیں کــرتا • ✍
💔💔💔💔💔💔💔
میرے لیے سکون کا مطلب آپ کا تھوڑا سا وقت
جو صرف میرے لیے ہوتا ہے ❤️❤️
💔💔💔💔💔💔💔
ہم سے نہیں ہوتی تعلق میں بحالیاں 🙆🏿♀️
ہم بدلنے والے کو مردہ تصور کرتے ہیں ☹️🤍
*زندہ_____لاش💔🙂*
💔💔💔💔💔💔💔
: ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا۔ 💔
اے غالب 💓
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے۔ 😢😔
🥺💔💯
💔💔💔💔💔💔💔
🤍🌺🖤 : جب بھی تیری قربت کے امکان نظر آئے،
ہم اتنے خوش ہوئے کہ پریشان نظر آئے،💔
💔💔💔💔💔💔💔