Sad poetry in Urdu
text copy paste
"Immerse yourself in the depths of emotion with our meticulously curated collection of Sad Poetry in Urdu. Our blog is a sanctuary for the soul, offering a rich tapestry of heartfelt verses that resonate with the pangs of heartbreak, the ache of longing, and the solitude of sorrow. Here, you will find an exquisite selection of Sad Urdu Shayari, each piece carefully chosen to reflect the myriad shades of sadness that touch the human heart. From the poignant verses of classical Urdu poets to the stirring words of contemporary shayars, our collection is a testament to the timeless beauty of Urdu poetry in expressing the most profound emotions. Whether you're seeking solace in words that echo your own feelings, or you're looking to copy and paste text that articulates your unspoken grief, our blog is your go-to source for the most moving sad poetry in Urdu.
: *بس ذرا توڑ پھوڑ ہوتی ہے*
*ہجر میں لوگ مر نہیں جاتے😥💔*
💔💔💔
: جب سے جوان ہوئے ہیں
نیندیں حرام ہو گئیں ہیں
💔💔💔
: آدمی خود بہ خود نہیں مرتا
،دوسرے لوگ مار دیتے ہیں۔۔۔۔🖤
💔💔💔
: انتظار رہے گا مجھے اُس دن کا
کہ جس دن...
اُس کے دل ودماغ پر یہ بات اُترے گی
"میں اُس کا گنہگار نہیں تھا
لیکن،
سزا پھر بھی پوری کاٹی میں نے".
💔💔💔
: ہر دکھ قبول ہے میری آنکھوں کو ہم نشیں
لیکن تمھارے دید کے فاقے قبول نہیں مجھے 💙
💔💔💔
: یاد رہے گا دورِ حیات ہم کو
💔
بہت ترسے تھے اک شخص کے پیار کو
💔💔💔
: وہ جس کی چاہیں فضا یوں بنائیں گے حضرت
کہ شہ گروں کو سبھی مان جائیں گے حضرت
💔💔💔
: آپ کو مسند پہ لائیں گے حضرت
بھرے گا دل تو وہی خود گرائیں گے حضرت
💔💔💔
: *چلو پتھروں سے ہی اب دل لگایئں*
*وہ پھولوں کے باسی ہیں آیئں نہ آیئں* 💔🥀
💔💔💔
...
: ادب سے پیش آیا کرو ہم سے اے حسین لوگوں
ہم مصنف ہیں حسن کو برباد لکھ سکتے ہیں ..
۔۔!!!
💔💔💔
: ہمارے جَب نہیں ہو تُم، رہو جِس کے ہَمیں کیا غَم
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جِدھر جاؤ،اِجازت ہے !!!
💔💔💔
: کُوچۂ دوست سے آگے ہے بہت دشتِ جُنوں
عِشق والوں نے، ابھی خاک کہاں چھانی ہے...!
💔💔💔
: خود کو ہر بزمِ مسرت میں سمو کر دیکھا.....
روح کا دکھ نہ گیا...! قلب کی وحشت نہ گئی..
💔💔💔
: جب تک وہ سلامت ہے عداوت کا مزا ہے
دشمن کو کبھی جان سےمارا نہیں کرتے
🥀🥀