Achi baatein ideas,Top Motivational quotes/Islamic quotes in Urdu/
Anmol Baatein in Urdu/Aaj ki achi baatein in urdu
Deep words in Urdu/Islamic Whatsapp status/
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
,Top Motivational quotes
: جو انسان نرم دل ہوتا ہےاخلاقی اوصاف کو حاصل کرنا اس کے لیے اتنا ہی آسان ہو جاتا ہے۔ کیونکہ نرمی اچھے اخلاق کی پہلی سیڑھی ہے🍁♥️
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
,Top Motivational quotes |
: *"اللّٰه کی محبت"*
اللّٰه کی محبت میں بھی بے قراری، تڑپ، اضطراب پایا جاتا ہے۔لیکن یہ تڑپ حقیقی محبوب کی یادوں میں کھوئی ہوتی ہے۔ ربّ کی محبت بھی ہجر کا دکھ کاٹتی ہے۔ ربّ کی محبت والا بھی اپنے محبوب کی یاد میں اس سے ملاقات کے شوق میں بے چین رہتا ہے۔ ربّ کا محب بھی ہر منظر میں اپنے محبوب کو ڈھونڈنے لگتا ہے۔ اس کی باتوں کو سننے لگتا ہے۔ اس محبوب کی تلاش اسے پالینے کی تڑپ بھی آنکھوں کو ہمیشہ نم دل کو جستجو میں جھنجھوڑے رکھتی ہے ۔ آہ کہ بیان سے باہر ہوتی ہے وہ تڑپ جو ربّ کے لیے دل میں سلگتی رہتی ہو۔
🥀❤🩹💦
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
Top Motivational quotes |
: سب سے بڑی نیکی صبر ہے۔ اور صبر کے ذریعے ہی تمام نیکیوں کی توفیق مل پاتی ہے۔ کیونکہ صبر ہر آسانی کو انسان پہ کھول دیتا ہے🤍
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
Top Motivational quotes |
: >خالص محبتوں کی خاطر خوار ہونے والو ذرا مجھے بھی بتاؤ کہ آخر اس ربّ سے زیادہ کس کی محبت خالص ہے.....؟؟؟🌸🍁
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
Top Motivational quotes |
: انسان کو اپنے گناہ یاد رکھنے چاہیے۔ گناہوں کی یاد دہانی مسلسل توبہ کی طرف راغب رکھتی ہے۔ گناہ بھول جائیں تو ربّ کے آگے رونا بھول جاتا ہے۔ اور پھر جو آنکھ ربّ کے آگے گڑ گڑانا بھول جائے وہ دل کو سخت کر دیتی ہے۔
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
: اللّٰه کو بندے سے قلب سلیم مطلوب ہے۔ ایسا دل جو شرک و بدعت کفر و معصیت اور حسد و بغض نیز ہر برائی سے پاک ہو۔ اور ایسا دل قرآن و سنّت کی روشنی کے بغیر نہیں مل سکتا۔ کیونکہ اگر یہ دل فقط محنت سے ملتا، تو شرک و بدعات میں محنت کر کے اسے دین کہنے والے بہت سے لوگ ہیں، یہ دل تو وہ ہے جو قبولیت حق سے ملتا ہے۔ حق کی پہچان اور پیروی سے ملتا ہے، رہی حق کی بات تو حق وہی ہے جو قرآن و سنّت میں اللّٰه کی طرف سے نازل شده ہے۔
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
: مومن ایک سا ہوتا ہے، چاہے خوشی ہو یا غم آئے، وہ اپنے رویے میں مومن ہی رہتا ہے۔ صبر و شکر اس کا اثاثہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ تنگی و خوشحالی میں ربّ کی رضا و خوشنودی تلاش کر کے اپنے نفس کو اسی میں راضی رکھتا ہے۔
❤️🪷
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
: کل کی آسانیاں پانے کے لیے دیکھو کہ آج کی مشکلوں اور آزمائشوں میں تم نے کتنا صبر کیا ہے۔ کیونکہ اجر صبر کے مطابق ملتے ہیں۔ اور تنگی سے عظیم خوشحالی کا سفر وہی کرتے ہیں، جو تنگی میں بھی نفس مطمئنہ کے ساتھ جیتے ہیں۔
❤️
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
: *اللّٰه سے بہت مانگنے والے بنو،* *کیونکہ جس نے مانگا اس نے پا* *لیا، اور جس نے تکبر کیا اور* *دعا سے اعراض برتا وہ محروم رہا۔*
🪷❤️
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
: توبہ سے سارے خسارے پورے ہو جاتے ہیں۔ یہ وہ واحد عمل ہے جس کے کرتے رہنے سے زندگی کی ہر کمی پوری ہو جاتی ہے۔ وہ کمی چاہے اعمال کی ہو یا پھر رزق کی صورت مال و زر، خوشیوں، محبتوں اور امن و سلامتی کی ہو۔ اللّٰه اس کمی کو توبہ والے کی زندگی میں کبھی نہیں رہنے دیتا۔
🪷❤️
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
: انسان جانتا ہے کہ دنیا دھوکہ ہے، پھر بھی وہ لمبے ہاتھ لیے اس کی طرف لپکتا ہے۔ اس کی خواہشیں اتنی طویل ہیں کہ موت کی کہیں یاد بھی باقی نہیں رہی۔ لیکن یہی انسان جب موت کے بعد اپنے انجام کو دیکھے گا، تو پکار اٹھے گا اے کاش! یوں نہ رہا ہوتا۔ اے کاش! فلاں کام نہ کیا ہوتا، اے کاش فلاں نیکی لایا ہوتا۔ لیکن اس وقت حسرتوں پر ماتم کے سوا کچھ بھی اس کے پاس نہیں بچے گا۔
🪷❤️
: پردہ عورت کے لیے ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے، بلکہ پردہ ہی عورت کی سب سے بڑی اڑان ہے۔ بغیر پردے کے عورت جب فتنے کا باعث بنتی ہے تو وہ اپنے ساتھ ساتھ پورے معاشرے کے زوال کو دعوت دیتی ہے۔ جب کہ باپردہ عورت محافظ ہے۔ وہ اپنی حیا اپنے دین کی محافظ ہے۔ اس کی چادر اس کے والدین کے سر کا تاج اور عزت ہے۔ باپردہ خاتون زیاده قابلِ عزت و محبت ہے۔ اور ایسی عورت کے جذبات و احساسات میں ایسا لطف ہو گا کہ اس کے شوہر کی نگاہیں ہمیشہ اس سے ٹھنڈی رہیں گی۔
❤️🍂
❤️🪷❤️🪷❤️🪷❤️🪷
Others
Islamic quotes, Beautiful Islamic Whatsapp status
30+ Dua ideas , Allah quotes, Islamic quotes, Muslim qasiwrites
Islamic thought, Anmol Heeray, Heart Touching Urdu Quotes, Golden words